تعارف امن ایمان

امن ایمان

محفلین
اُس دھاگے میں کیا مسئلہ درپیش ہے امن بٹیا رانی؟ کیا آپ پہلا مراسلہ مدون نہیں کر پا رہیں؟ اگر ایسی بات ہے تو آپ نئی اپڈیٹ اُسی دھاگے میں تبصرے کی صورت ارسال فرما دیں، پھر اسے پہلے پیغام کے ساتھ ضم کر دیا جائے گا۔ کوئی اور مسئلہ درپیش ہو تو بتائیں! :) :) :)

ٹھیک ہے سعود بھائی۔۔لیکن آپ کو اس میں باقی سب پیغامات ختم کرنا ہوں گے۔۔۔مجھے آف ٹاپک بات سے سخت گھبراہٹ ہوتی ہے۔۔۔یہ محفل میں آج سے نہیں شروع سے میری عادت ہے۔۔انٹرویو اپ ڈیٹ کو چونکہ پِن کیا گیا ہے لہذا میری درخواست ہے اس میں صرف لنک والی پوسٹس ہی ہوں۔۔۔اب جلدی سے یہ کام کریں۔۔۔میں تب تک اپنا ہوم ورک مکمل کرلوں،(یہ گھر والا کام نہیں بلکہ انٹرویو شروع کرنے سے پہلے اُس رکن کو پڑھنے والا کام ہے :))
 

امن ایمان

محفلین
امن آپ ابھی تک میری سُستی کا اندازہ نہیں ہوا؟ :shock:
محب علوی کے انٹرویو کو آگے بڑھانے کا کام آپ ہی کر سکتی تھیں امن۔ ورنہ یہ ہوا کہ جب آپ چُھٹی چلی گئیں تو نشریات ایسی منقطع ہوئیں کچھ سوالات کے جواب تین سال کے بعد موصول ہوئے وہ بھی آدھے ادھورے۔ :atwitsend:
تعبیر کے انٹرویو کے لئے میں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ (y)

فرحت سست ضرور سمجھتی اگر آپ کے بلاگ پر آپ کی پوسٹس نہ پڑھتی۔۔۔آپ سست بالکل بھی نہیں ہیں۔۔۔باقی باتیں ذپ میں۔۔۔اور میں ذرا سب انٹرویوز کے لنک سیٹ کرلوں۔۔۔پھر دیکھیے گا ادھورے انٹرویوز کی کیسے خبر لیتی ہوں۔ : )
 
ٹھیک ہے سعود بھائی۔۔لیکن آپ کو اس میں باقی سب پیغامات ختم کرنا ہوں گے۔۔۔ مجھے آف ٹاپک بات سے سخت گھبراہٹ ہوتی ہے۔۔۔ یہ محفل میں آج سے نہیں شروع سے میری عادت ہے۔۔انٹرویو اپ ڈیٹ کو چونکہ پِن کیا گیا ہے لہذا میری درخواست ہے اس میں صرف لنک والی پوسٹس ہی ہوں۔۔۔ اب جلدی سے یہ کام کریں۔۔۔ میں تب تک اپنا ہوم ورک مکمل کرلوں،(یہ گھر والا کام نہیں بلکہ انٹرویو شروع کرنے سے پہلے اُس رکن کو پڑھنے والا کام ہے :))
اس دھاگے سے باقی تمام پیغامات کہیں اور منتقل کر دیے گئے ہیں۔ اب وہاں محض ایک ہی پیغام موجود ہے بٹیا۔ آپ بلا تکلف اضافی فہرست تبصروں کی صورت ارسال کریں وہاں۔ :) :) :)
 

امن ایمان

محفلین
اس دھاگے سے باقی تمام پیغامات کہیں اور منتقل کر دیے گئے ہیں۔ اب وہاں محض ایک ہی پیغام موجود ہے بٹیا۔ آپ بلا تکلف اضافی فہرست تبصروں کی صورت ارسال کریں وہاں۔ :) :) :)

ب سے بہت سارااااااا اور ش سے شاباش کے ساتھ ش شکریہ :)
 
امن آپ ابھی تک میری سُستی کا اندازہ نہیں ہوا؟ :shock:
محب علوی کے انٹرویو کو آگے بڑھانے کا کام آپ ہی کر سکتی تھیں امن۔ ورنہ یہ ہوا کہ جب آپ چُھٹی چلی گئیں تو نشریات ایسی منقطع ہوئیں کچھ سوالات کے جواب تین سال کے بعد موصول ہوئے وہ بھی آدھے ادھورے۔ :atwitsend:
تعبیر کے انٹرویو کے لئے میں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ (y)

فرحت کیانی ، سیاسی سوالوں کے جواب ایسے ہی سیاسی ہوتے ہیں ۔ مجبوری ہے کیا کیا جائے ویسے میں نے جواب دے تو دیے ورنہ تو بہت سے سوال بلاجواب ہی رہ جاتے ہیں۔ :)
 
عمر، نکتہ ور(ویسے اس کا مطلب کیا ہوا)،عمران،پیاری امیداورمقدس آپ سب کے پیغامات کا بہت شکریہ :)

ڈئیر فرحت،اور محب سچی آپ کے پیغامات پڑھ کر مزا آگیا :lol: محب آپ نے میری مصروفیت کی کیا خوبصورت منظرکشی کی ہے ناااا:) فرحت آپ اور سست اور کام چور میں نہیں مانتی۔۔۔ ۔پیارے بچو (اراکینِ محفل) ابھی ابھی میرا دل چاہا ہے کہ میں فرحت کیانی اور تعبیر کے انٹرویو کا آغاز کروں۔۔۔ اُن دونوں سے اجازت لینا تو میرا کام ہے۔۔باقی آپ لوگوں کی تائیدسے میرا کام تھوڑا آسان ہوجائے گی۔جی محب مجھے بھی آپ سے انٹرویو لینا یاد ہے :) فرصت ملی تو پھر پڑھوں گی شاید کچھ سوالات کی اور گنجائش نکل آئے:-P انٹرویو اپ ڈیٹ والا دھاگہ ٹھیک ہوا کہ نہیں۔۔

چلو یہ تو اچھا ہو گیا کہ تمہاری مصروفیت منظر عام پر آ گئی ہے ، اب کسی کو شک نہ رہے گا ۔:)

مجھے بھی تمہیں انٹرویو دینا آج تک یاد ہے اور تمہاری ہی ہمت تھی جو اتنا لمبا انٹرویو لے لیا ویسے مجھے بھی بڑا مزہ آیا تھا۔

پائتھون والی بات کا جواب ہی نہیں دیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل پر خوش آمدید امن ایمان آپی۔ امید ہے محفل پر آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں @ کے بعد قیصرانی لکھ کر بلا لیجئے گا

اب ذرا یہ بتائیے کہ پچھلے خوش آمدید کے ساتھ آپ نے ایسا سلوک کیوں کیا :(
 
Top