کچھ تفصیل ہو جائے اس بارے میں۔بگٹی صاحب بہت زبردست انسان تھے، میں نے انہیں دیکھا تو کئی بار لیکن ملاقات صرف 3 بار ہوئی۔ اور میں بہت بڑا فین اور گرویدہ ہوں ان کا۔
کچھ تفصیل ہو جائے اس بارے میں۔![]()
یو آر رائیٹ۔۔ یہ سگار ہے۔پر ایشٹون کلاسک ہے۔۔ 15$ ایک اسٹک۔پر یہ تو سگار ہے سر جی![]()
آئی ایم فین آف پرویز مشرف سید۔۔۔ہم نے کبھی پرویز مشرف سے ملنے کی تفاصیل دیں ہیں![]()
آئی ایم فین آف پرویز مشرف سید۔۔۔![]()
![]()
ساڈی ملاقاتیں چلتی رہتی ہیں جب جب عزت مآب کی ادھر تشریف آوری ہوتی ہے۔۔آپ کبھی ملے ہوں نا ملے ہوں ہم ان سے ملے ہیں پیٹی بھائیمیری ان سے پہلی ملاقات 2006 میں ہوئی تھی
آپکو مبارک ہوں ہم ابھی تک یونیفارم میں ہیںساڈی ملاقاتیں چلتی رہتی ہیں جب جب عزت مآب کی ادھر تشریف آوری ہوتی ہے۔۔
![]()
ڈر گیا ہو ہا ہا۔۔ بھائی جی۔یونیفارم میں تو سب ہی ہوتے ہیں۔۔۔آپکو مبارک ہوں ہم ابھی تک یونیفارم میں ہیں![]()
آج تقریب رونمائی ہے ہماری رپورٹ کی، اس سے واپس آ کر ضرور شئیر کریں گے۔کچھ تفصیل ہو جائے اس بارے میں۔![]()
اس شخص کی کچھ حرکتوں کی وجہ سے تو مجھ جیسا ماڈریٹ شخص بھی موقع ملنے پر اس کو اڑانے کا تہیہ کر کے بیٹھا ہوا ہے بھلے خود کشی ہی کیوں نہ ہو وہ۔آئی ایم فین آف پرویز مشرف سید۔۔۔![]()
![]()
ان کو مارنے کا خیال کرنے والا حرام کی موت تو مر سکتا ہے۔۔لیکن اپنے ارادے میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔۔۔اس شخص کی کچھ حرکتوں کی وجہ سے تو مجھ جیسا ماڈریٹ شخص بھی موقع ملنے پر اس کو اڑانے کا تہیہ کر کے بیٹھا ہوا ہے بھلے خود کشی ہی کیوں نہ ہو وہ۔
متفق۔ جو کچھ دل میں ہے وہی زبان پر۔ اللہ ان کی عمر دراز کریں۔ باقی سوچ اپنی اپنیان کو مارنے کا خیال کرنے والا حرام کی موت تو مر سکتا ہے۔۔لیکن اپنے ارادے میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔
منہ سے فائر نہیں ہوتے اور نہ ہی خودکشی۔۔۔
پرویز مشرف تو وہ شخص ہے جو بولتا ہے وہ کرتا ہے۔۔۔ اور اس کی نظر میں سب سے پہلے پاکستان ہے۔۔پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔
مجھ جیسےشخص (جو کہ مکمل آستین والی قمیض اور فل پینٹ پہنتا ہےشارٹ نہیں لیکن ماڈرن ہے۔۔) کو پرویز مشرف کیلئے دعائیں کرنے میں لطف آتا ہے۔۔۔ اس لیئے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پرویز مشرف جئے سدا صحت و تندرستی کے ساتھ ہنستے مسکراتے ۔۔۔ اور اس کے دشمن غلط کاموں سے محفوظ رہیں۔۔ آمین