اتنا بھی نہیں پتہ
کانوں سے دیکھتے ہو تم

میں تو تھک گئی ہوں اب
۔۔۔باقی کل دوں گی 
یہ تو آدھے حملے مجھ پہ ڈائریکٹلی پروپورشنل ہیں۔21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
@ جتنی کراس کی اور اور آنٹیکی ہے
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
@ اپنے گھر میںاتنا بھی نہیں پتہ
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
@ سرکاری میں سر اور کاری ساتھ پڑھا جاتا ہے اور دوسرے سرکاری میں نیم آ جاتا ہے
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
@ کیا ہے نا اپنے مطلب کا سوالکانوں سے دیکھتے ہو تم
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
@گھر کی بات گھر میں رہنے دیتے ہیں منے سب کے سامنے اپنی ناک کا زکر نہیں کرتے
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
@ مشکل سوال ہے یہبلکہ ٹیڑھا سوال ہے
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
@ یہ اج تم ناک ناک کیوں کھیل رہے ہو کراس کی بجائےاس لیئے بیٹھتی ہے کہ ناک کا مسلہ ہوتا ہے نا ۔۔۔ کچھ اور بیٹھے تو ناک ٹیڑھی نا ہا جائے
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
@ یہ تو کسی ہندو سے پوچھیں نا سوال
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
@ وارئٹی یو نو
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
@ کاز انکے ڈیڈ جو نہیں کھیلتے تھے
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
@ محفل میں کراس اور آنٹی کہنے سے
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
@ تاکہ پیا نہ جائے
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
@ کبھی دیکھا نہیں بھاگ کر ۔۔لیٹس ٹرائے
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
@ اتنا بھی نہین پاتا ۔۔۔ چریل فیمیل ہے اور بھوت میل ۔۔۔
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
@ گنتی بھول جاتی ہے
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
@ پتہ نہیں
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
@ کم سے کم میرے بیڈ روم میں نہیں سوتا
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
@ خاص خبر یہ کہ آج منے کو عینی نے کراس دیا ۔۔۔ اور عام خبر یہ کہ منے کو اکثر کراس عینی کی طرف سے ملتا رہتا ہے اس لیئے وری ناٹ
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
@ تو لوگ کراس ملنے پر اتنا نا اچھلتے
اففففففففففففففففففففمیں تو تھک گئی ہوں اب
۔۔۔ باقی کل دوں گی
بھئی سادا اردو میں لکھو نا
افسوس ہوا سن کر منے

پڑھائی کرو پہلے پھر یہ نکمے کام کرنا
یہ سوال رونگ ہے ۔۔۔ٹنڈوں آنا تھا یہاں
۔۔کیوں تم نے اب یہ کام کرنا ہے مستقبل میں
کس نے کہا تھا الٹے سوال کرنے کو بھگتو ابیہ تو آدھے حملے مجھ پہ ڈائریکٹلی پروپورشنل ہیں۔

ظالم لوگ ہیں نا زین بھائیاتنے سوالات تو تفتیشی بھی ملزم سے نہیں کرتا![]()
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
@ تو یہ ہمارے کان پکڑ کر فون سنواتا
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
@ جو زمین پر نہیں پائی گئی ہے
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
@ اب ایک بزنس ایڈمنسٹر سے تم ایسے سوال پوچھو گئے
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
@ انسانوں نے
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
@ گولا لگا دینا
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
@ کالا لگا کر بندہ کولاور کولا پی کر کول کول
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
@ پہلے اسکی انگریزی بتاؤ
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
@ جب انٹرویو میں اتنے جواب لکھتے ہیں
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
@اسکی مت ماری گئی تھی نا اس لیئے
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
@ کاز دن میں انسان اسکی سیٹ لے لیتے ہیں نا
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
@اکچئلی یہ فروٹ ہے
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
@ کاز اسکے پاس سکینڈ آپشن نہیں ہوتی نا ۔۔۔ حد ہے بھئی منے یہ بھی کوئی سوال ہے
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
@ محفل پر
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
@ تمہیں اس پر بیٹھا کر سیر کرواتا
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
@ اسکا سر
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
@ یہ کیا ہوتا ہےبھئی سادا اردو میں لکھو نا
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
@ کب سے کھا رہے ہو ویسےافسوس ہوا سن کر منے
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
@ جتنا وہ خود ہے
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
@ نہیں بس ایک کراس سے بھی کام چل جائے گا
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
@ کر دی نا اپنے مطلب کی بات اب
شکر ہے 60 ہو گئے![]()