فرحت کیانی
لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کتنا پالی شی گڑیا لگ رہی ہے ہماری بھتیجیفرحت کیانی پھپھو دیکھو میں نے پہن لیا دستکاری کا نمونہ![]()
۔ عشبہ رانی اب اپنے بابا کو پھپھو کے کام کا بھی یاد کرانا ہے ورنہ پھپھو بابا کے خرچے پر آپ کو شاپنگ کے لئے لے جائے گی۔ 



اللہ ہماری عبشہ رانی کو ساری خوشیاں دے، سکون اور اچھا نصین دے آمین

پاپا اب نہیں ہاتھ آتے