مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

فاتح

لائبریرین
10۔10۔10 کو محفل میں قدم رنجہ فرمانے والی رکن مدیحہ گیلانی صاحبہ نے 2 سال 2 ماہ اور 10 دن کے "قلیل" سے عرصے میں انتہائی "تیز رفتاری" سے آج 999 مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ انھیں منصبِ نو سو نناوی مبارک۔ :)
 
میری طرف سے بھی یہ منصبِ نو سو نناوی :congrats: ہو۔
اور ایک ہزاروی منصب کی بھی پیشگی :congrats: باد۔

attachment.php

223249,xcitefun-islamabad-mb-1000-post.jpg
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مدیحہ گیلانی صاحبہ آپ کو۔:great:
منصب 999ویں کی مبارکباد کے الفاظ دیکھ کر ہی میں سمجھ گیا تھا کہ یہ فاتح بھائی کی طرف سے ہی ہوگی اور خیال درست نکلا۔:)
آپ کو میری طرف سے ایڈوانس منصب ہزاری کی بھی مبارکباد۔:best:
 

فاتح

لائبریرین
آپ کو مبارک ہو مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔
شمشاد بھائی ۔۔ جس رفتار سے مدیحہ جی اپنے مراسلات کی تعدادمیں اضافہ فرما رہیں ہیں لگتا ہے آپ کا ریکارڈ جلد ہی ٹوٹ جائے گا ۔ ;)
میرا بھی یہی خیال تھا لیکن میں نے جان بوجھ کر ایسا نہیں لکھا کہ مبادا شمشاد بھائی کی دل شکنی ہو ;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی تین نو کا مبارک ہندسہ مبارک ہو۔:p کل سے دھاگہ کھلا ہوا۔ مگر مراسلوں کی تعداد نو سو نناوے پر برے وقت کی طرح ٹھہر گئی ہے۔:sneaky: اک قدم اور بڑھائیں کہ ہم ہزاری ہزاری کا نعرہ لگائیں۔ :whistle:
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی اسی امید پر رہا کہ مدیحہ گیلانی نے کم از کم سب کا شکریہ ادا کرنے کے لئے ہزار کا سنگ میل کراس کر لیا ہو، لیکن مایوسی ہی ہوئی!! میرا شکریہ ضرور ادا مت کرو میں نے ابھی مبارکباد کہاں دی ہےُ مگر فاتح کا تو کر دو، ہزاری ہو جاؤ تو میں دوبارہ آتا ہوں!!
 
Top