محمد بلال اعظم

لائبریرین
السلام علیم!
میرے چھوٹے بھائی نے Allama Iqbal Online Photo Essay Competition میں حصہ لیا ہے۔
اور یہ ٹاپک منتخب کیا ہے۔
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

یہ اُس کی بنیادی گائیڈ لائن ہے۔
A photo es​
say is a sequence of images and music/narration that are related by a theme. The images may be the same subject, or may follow the chronology of an event. Right of interpretation of the topic rests with the contestant.​
اب اس سلسلے میں اسے کچھ مدد چاہیے، کچھ آئیڈیا وغیرہ کہ تصاویر کے ساتھ ساتھ کس طرح کا مواد لکھے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمد عمار کون ہے۔
اس کے علاوہ کوئی غریب لوگ تلاش کریں جیسے دو تین سال پہلے نوید تھا دوسری پوزیشن والا ایسے بچے تلاش کریں
یہ دیکھیں محمد عمار کے بارے میں
http://paksc.org/pk/plans/science-talent-search/science-talent/item/417-m-ammar.html

ویسے بھی اس بارے میں میری زیادہ ریسرچ نہیں، آپ ہی کچھ نام بتا دیں، پھر میں سرچ کر لوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ان میں پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی نوجوان بھی شامل کر لیں جو دن بھر ریڑھی لگاتے اور شام کو ہاکی کھیلتے تھے، کرکٹ اور سکوائش کے بھی کھلاڑی مل جائیں گے جو بہت ہی غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے لیکن اپنی لگن اور محنت سے انہوں نے دنیا میں اپنا اور پاکستان کا نام روشن کیا۔ ابھی امیچور سنوکر کے پاکستانی کھلاڑی محمد یوسف بھی اپنے زور بازو سے پاکستان کا نام روشن کر کے آئے ہیں۔
 
زبردست،
اس بارے تو کل کے حسبِ حال میں بڑی تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے ایک مشورہ میرا بھی ہے

آغا وقار نامی ایک "سینس دان" بھی پایا جاتا ہے پاکستان میں۔ اس کا بنیادی کارنامہ ڈھیروں سائنس دانوں اور سیاست دانوں کو "واٹر کٹ" لگانا ہے
 
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ بلال بھیا دھاگہ سٹارٹ کرنے کا۔(y)
یہ اس مقابلے کا لنک ہے
میں دراصل تصویری مضمون کے بارے میں زیادہ جانتا نہیں ہوں اس لئے تمام محفلین سے درخواست ہے کہ وہ کس طر ح بنایا جاتا ہے۔ باقی ویکھدے آں۔ تسی مشورے دی جاوو۔۔۔
:smile3: :smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3:
 
Top