مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

فلک شیر

محفلین
قیصرانی بھائی....مبارک تھی گئی سئیں.....
280915.jpg
 
ویسے تو آخری دفعہ جب قیصرانی بھائی سے ہمارا جھگڑا ہوا تھا تب انھوں نے آئندہ کسی بھی بات پر مبارکباد دینے سے ہمیں منع کر دیا تھا۔ لیکن بات مان لیں تو جھگڑا کس بات کا۔۔۔ قصہ مختصر یہ کہ بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں جناب والا۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

بات مان لی جناب۔ اور کوئی حکم (نہ دیجئے گا)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔ :best:
25 ہزار ہم تو ساری عمر میں بھی نہ کرپائیں۔:(
بہت شکریہ جناب۔ اتنا بھی اپنے آپ کو Underestimate نا کریں
اب آپکی اس بات کا جواب بھی رانا صاحب اگلے سال دیں گے۔ اس مہینے کے مراسلوں کا کوٹہ تو وہ ختم کیئے بیٹھیں ہیں۔ اک آدھا ایمرجنسی کے لیئے بچا رکھا ہوگا۔ :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
اب آپکی اس بات کا جواب بھی رانا صاحب اگلے سال دیں گے۔ اس مہینے کے مراسلوں کا کوٹہ تو وہ ختم کیئے بیٹھیں ہیں۔ اک آدھا ایمرجنسی کے لیئے بچا رکھا ہوگا۔ :grin:

بھیا ! احتیاط کریں۔ رانا بھائی جب لکھتے ہیں تو اگلی پچھلی کسر نکال لیتے ہیں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بھیا ! احتیاط کریں۔ رانا بھائی جب لکھتے ہیں تو اگلی پچھلی کسر نکال لیتے ہیں۔ :)
ایک ہی پیغام میں کسر نکالتے ہیں یا پیغامات کے ذریعے کسر نکالتے ہیں؟ ویسے مجھے کسر یعنی اعشاریہ نکالنے والے سوال بہت برے لگتے تھے۔ جی چاہتا تھا کہ ابن انشاء مرحوم کے الفاظ میں ڈنڈا اٹھاؤں اور ساری کسریں نکال باہر کروں :) جیسے وہ کارٹون تھا

چل نکل اسلام کے دائرے سے
 
Top