متفرق پائتھون گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
کہا تو ایسے ہی تھا۔۔۔
غریب کے آنسو فرش نہلا دیتے ہیں۔۔۔ :cry:

واقعی۔۔۔۔! غریب ساری عمر روتا ہے پھر بھی اُس کے آنسو ختم نہیں ہوتے۔

ایسی ہی ایک دھمکی جاذب قریشی نے بھی کسی کو دی تھی۔
​
ورنہ دریا ترے گھر تک آتا​
آنسوؤں سے کبھی رویا نہیں میں​
 
واقعی۔۔۔ ۔! غریب ساری عمر روتا ہے پھر بھی اُس کے آنسو ختم نہیں ہوتے۔

ایسی ہی ایک دھمکی جاذب قریشی نے بھی کسی کو دی تھی۔
​
ورنہ دریا ترے گھر تک آتا​
آنسوؤں سے کبھی رویا نہیں میں​
بھائی جی اب آپ پائتھون شاعری کے نام سے ایک دھاگہ کھول لیں۔۔۔:biggrin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top