متفرق پائتھون گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
جب میں آن لائن آتی ہوں ۔۔۔ تب آپ ہوتے نہیں ہیں کہ مجھے یاد کروانے کے لیے:p

لگتا ہے آپ کی ڈیوٹی کسی اورپر لگانا پڑے گی۔ کیونکہ رات میں ہم آن لائن آ بھی جائیں تو زیادہ سے زیادہ شاعری کے دھاگے ہی پڑھ سکتے ہیں۔ :)
 

سیماب

محفلین
شکریہ یہاں بلانے کا اس دھاگےکو دیکھ کر مجھے کچھ یاد آگیا۔
اب یہاں مجھ سے بات کون آئے گا جلدی سے آجائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top