کچھ محفل کے بارے میں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اوہ! پروفائل پر جانا تو ہوا تھا (اس تاریخی مکالمے کے دوران :laughing: ) لیکن کوائف وغیرہ کی جانب غور نہیں کیا تھا۔ :) اب دیکھا۔۔۔ لیکن تم تو ابھی صرف 27 کی ہو بیٹا۔۔۔ یوں ہم سے کافی چھوٹی ہوئیں لہٰذا ہماری بزرگی ہنوز برقرار ہے۔ :laughing:

:heehee:
 
شمشاد

لائبریرین
جی بھیا!
میرے بارے میں بھی ایسا کچھ نہیں کہ بار بار بتا سکوں
کراچی سے تعلق ہے
پیچھے سے میانوالی سے ہوں
عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کیا ہے
اور کوئی قابلِ ذکر بات نہیں مل رہی ۔۔۔ ۔۔
یہ کم ہیں کیا؟ اتنا ہی وزن بہت ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
جی فہیم ! آپ کا تعارف مطلوب ہے۔ مطلب مطلوب کا یہ کہ دھاگہ تعارف والا
تعارف کچھ ایسا لمبا چوڑا نہیں ہمارا۔

نام تو آپ کے سامنے ہے
باقی ایک عام سے بندے ہیں جو بس جاب میں سر کھپاتا ہے
یا پھر تھوڑا بہت نیٹ پر چکر مار لیتا ہے۔
 
جی بھیا!
میرے بارے میں بھی ایسا کچھ نہیں کہ بار بار بتا سکوں
کراچی سے تعلق ہے
پیچھے سے میانوالی سے ہوں
عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کیا ہے
اور کوئی قابلِ ذکر بات نہیں مل رہی ۔۔۔ ۔۔
جتنی قابلِ ذکر رہیں۔ اچھی ہیں۔ ایم-اے عربی اور اسلامیات پر بے حد خوشی ہوئی۔ بہت شکریہ
 
اوہ! پروفائل پر جانا تو ہوا تھا (اس تاریخی مکالمے کے دوران :laughing: ) لیکن کوائف وغیرہ کی جانب غور نہیں کیا تھا۔ :) اب دیکھا۔۔۔ لیکن تم تو ابھی صرف 27 کی ہو بیٹا۔۔۔ یوں ہم سے کافی چھوٹی ہوئیں لہٰذا ہماری بزرگی ہنوز برقرار ہے۔ :laughing:
بزرگی کتنے سال زیادہ ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
برزگی پہلی بار پڑھا ”برزگی“ لفظ
سوال یہ تھا کہ آپ کتنے سال کے ہیں؟
اچھا ہوا کہیں برزخی نہ پڑھ لیا :laughing:
ہم بہتیرے ہی سال کے ہیں۔۔۔ درست عمر لکھوا کر آپ ہماری بزرگی چھیننا چاہتے ہیں؟ :laughing:
ہم ابن سعید سے پورا ایک عشرہ بڑے ہیں۔ اب حساب لگائیں
 
اچھا ہوا کہیں برزخی نہ پڑھ لیا :laughing:
ہم بہتیرے ہی سال کے ہیں۔۔۔ درست عمر لکھوا کر آپ ہماری بزرگی چھیننا چاہتے ہیں؟ :laughing:
ہم ابن سعید سے پورا ایک عشرہ بڑے ہیں۔ اب حساب لگائیں
بُلاتا ہوں ”البیرونی“ کو وہی زمین کے قطر کا حساب لگا کر بتائیں گے۔
 
Top