کچھ محفل کے بارے میں

قیصرانی

لائبریرین
دراصل لفظِ محمد زیادہ ناموں کا حصہ ہے۔ لیکن اب سمجھ آچکی۔ لیکن انگریزی ناموں کا ابھی تک کچھ اتہ پتہ نہیں کیسے ٹیگ کروں؟
@ کا نشان لگا کر کنٹرول کا بٹن دبا کر سپیس دبائیں تو کی بورڈ انگریزی میں ہو جائے گا۔ آرام سے نام ٹائپ کریں۔ ٹیگ پورا ہوتے ہی دوبارہ کنٹرول کے ساتھ سپیس اور اردو کی بورڈ حاضر :)
 
قیصرانی نام ہے۔ اسی سے ہی مخاطب کریں تاکہ یاد رہے کہ مجھے ہی بلایا جا رہا ہے

عمر 34 سال سے کچھ زیادہ، 35 سے کم
فن لینڈ میں رہائش ہے ساڑھے سات سال سے۔ ویسے پاکستان میں ڈیرہ غازی خان سے تعلق ہے
کمپیوٹر سائنسز میں گریجوائشن کی ہے

اور جو چاہیں پوچھ لیں
شعبہ جس میں کام کرتے ہیں؟
 
قیصرانی نام ہے۔ اسی سے ہی مخاطب کریں تاکہ یاد رہے کہ مجھے ہی بلایا جا رہا ہے

عمر 34 سال سے کچھ زیادہ، 35 سے کم
فن لینڈ میں رہائش ہے ساڑھے سات سال سے۔ ویسے پاکستان میں ڈیرہ غازی خان سے تعلق ہے
کمپیوٹر سائنسز میں گریجوائشن کی ہے

اور جو چاہیں پوچھ لیں
آپ شاید ساتھ 1 کا اضافی کرنا بھول گئے:rolleyes:
 
@ کا نشان لگا کر کنٹرول کا بٹن دبا کر سپیس دبائیں تو کی بورڈ انگریزی میں ہو جائے گا۔ آرام سے نام ٹائپ کریں۔ ٹیگ پورا ہوتے ہی دوبارہ کنٹرول کے ساتھ سپیس اور اردو کی بورڈ حاضر :)
اَ لَاٹ آف دھنیا واد سر جی
 
نگار ف

محفلین
محترم عبد الرزاق صاحب، آپکے بارے میں پڑھ کے بہت اچھا لگا، بہت سارے دھاگوں میں آپ سے مستفید ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے۔۔۔
کافی دنوں سے اشتیاق ہورہا تھا کہ تفصیلی تعارف ہو، یہ آرزو بھی پوری ہوگئی :smile2:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر
مجھے عمر تعلیم وغیرہ میں بھی دل چسپی ہے
عمر کے اس حصے میں ہوں کہ بڑے بوڑھے بچہ سمجھ کر اپنی محفل سے نکال دیتے ہیں اور بچے انکل السلام علیکم کہہ کر ادھر ادھر کھسک جاتے ہیں کہ ان کو بلا کر کہیں نصیحتیں کرنا نہ شروع کر دوں۔

تعلیم واجبی سی ہے۔ نام پتہ لکھ لیتا ہوں اور پڑھ لیتا ہوں۔ اردو کے اخبارات اور رسائل بھی پڑھ لیتا ہوں۔
 
Top