فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

تلمیذ

لائبریرین
قادری صاحب مبارک ہو،
آپ نے درست کہا کہ اردو محفل ایک نشہ ہے۔
آپ کےمراسلہ جات واقعی پڑھنے کے قابل ہوتے ہیں ۔
 

الشفاء

لائبریرین

عسکری

معطل
ایک بات ہے بھئی قادری بھائی مجھے ٹیگ ضرور کرتے ہیں حالنکہ انہیں پتا ہے ہم غیر متفق ہی ہوں گے :grin:
 

تعبیر

محفلین
آپکو بہت بہت مبارک ہو کچھ محفل کے بارے میں بھی لکھتے کہ کیسا پایا اور کیا سب سے اچھا لگتا ہے اسکی اہمیت وغیرہ وغیرہ
congratulations17.gif
 
ایک بات ہے بھئی قادری بھائی مجھے ٹیگ ضرور کرتے ہیں حالنکہ انہیں پتا ہے ہم غیر متفق ہی ہوں گے :grin:
بھئی غیر متفق ہونا ایک الگ بات ہے۔ بات کرنے کا حق آپ کو بغیر ٹیگ کے بھی ہے۔ اپنی جان پہچان کے لوگوں کو میں ضرور ٹیگ کرتا ہوں۔
 
Top