1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

عبدالرزاق قادری نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2012

  1. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    لیجیے صاحب ! اپنے عبدالرزاق جو نام کے ساتھ قادری لکھتے ہیں۔ ان کے مراسلے ہوئے ہزار۔ کل شام(Awarded: گذشتہ روز بوقت 21:40 ) کا واقعہ ہے جس کا پتہ موصوف کو آج چلا۔ راقم کا اپنا خیال ہے کہ ان میں طویل مراسلے کافی ہیں۔ ویسے بھی وہ مراسلوں کی دوڑ میں نمبر ون ٹو تھری کے لیے کوشاں نہیں رہے۔ محفل کو مارچ سے لے کر آج تک بہت کم وقت دیا جس کا انہیں بخوبی احساس بھی ہے۔ آئیے ان کو مبارکباد دینے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    مبارک، مبرور، دوڑ لگاتے رہیے، کہیں نہ کہیں تو پہنچ ہی جائیں گے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبروک ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  4. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب عبد الرزاق قادری بھائی !
    آپ کو ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل اور فورم کا نشہ مبارک ہو :applause:

    ماشاءاللہ بہت معلوماتی ، پُر مغز اور مثبت سوچ کے عکاس مراسلے لکھتے ہیں

    اللہ آپکے قلم کو یونہی مثبت سوچ کی خوشبو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے
    اور ہزاروں مراسلوں کی تکمیل کرتے رہیں آمین :clap:

    :zabardast1:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    انتہا جی! بے انتہا شکریہ۔ بالکل کہیں تو پہنچوں لیکن میں ”میرا“ کی طرح نمبر ون کی دوڑ میں۔۔۔۔۔۔ اوں ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مبروک میں بھی ضبط کا دامن چھوٹنے نہیں دیا۔ اور جام چھلکنے سے بچ گیا۔ آپ کی نوازش ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جی آپی ! اب تو مجھے اردو محفل کے مزاج کی سمجھ آرہی ہے۔ اور انہوں نے نشے کی سند عطا کر دی۔ آپ کی شفقت شامل حال ہے اور دیگر احباب کی دل جوئیاں بھی۔ ورنہ اردو محفل فورم میں آنے سے پہلے میں تنہا تھا۔ پہلے تو اپنا موڈ بھی تنہا رکھنا چاہتا تھا۔ پھر خود کو چھپایا اور رُعب دار موڈ ”پڑھاکو“ لگایا۔ اللہ کرے اردو محفل پھلے پھولے اور معاشرے میں انسانیت کو استحکام نصیب ہو، اسی طرح کے فورمز سے لوگ ایک دوسرے سے مربوط ہو کر گھل مل جاتے ہیں۔ جو بعد میں تاریخ کا ایک باب بن جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مبارکاں قادری پا جی :bighug:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت بہت مبارک ہو۔ اچھا اچھا لکھتے رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    مبارکاں جی۔آخر تُسی وی ایک ہزار دا حدف پار کیتا
    بوت بوت وداھیاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ارے آپ کدھر ہیں جناب آجکل تو نظر ہی نہیں اتے ؟ میں نے کون کسے مس کر رہا ہیں میں اپکی خبر دے رکھی ہے :shock:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بس آجکل خلوت نشین ہوں۔دراصل آجکل عقلمند بننے کی پریکٹس جاری ہے وہ کہتے ہیں نا کہ خاموشی سب سے بڑی عقلمندی ہے;)
    لیکن مجھے تو کوئی ٹیگ شیگ کی اطلاع نہیں ملی وگرنہ وہاں جا دھمکتا:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ارے بھائی کس نے آپکو اس راستے پر لگا دیا :grin: اکیلے میں عقلمند بنتے تو ہم آج ائن سٹائن آف پاکستان ہوتے :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بس یار ابھی عقلمندی کی پریکٹس جاری ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بہت مبارک قادری صاحب
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مار گئی جدائی سانوں یاراں دی
    گولڈ لیف پنتالیاں دی تو کے ٹو بارہ دی :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    گولڈ لیف مہنگی وا۔اے کیہڑے زمانے دی گل کر رئے او جدوں گولڈ لییف 45 دی سی
    نالے کے ٹو وی بارہ تو مہنگی وا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اپنے زمانے کی جب ہم کھلے سگریٹ لیتے تھے
     
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو قادری صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر