1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

عبدالرزاق قادری نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2012

  1. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مبارک ہو قادری بھائی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ظاہری ترغیب میں کوئی ہرج نہیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    متفق :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پیگ؟
     
  5. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    برادرانہ کو دوستانہ ریٹنگ
     
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جام سفال کی آغوش میں دختر انگور بمعہ سیاہ رو مشروب یا سفید رو منجمد ڈلیوں کے
    قیصرانی بھائی یا انیس الرحمن سے تصدیق کروا لینا بہتر ہے اس تعریف کی۔ عین ممکن ہے کم علمی کی وجہ سے کچھ لازم جزئیات رہ جائیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 2
  7. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جام سفال اچھا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکرا یا حبیبی شكراً يا حبيبي
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ہاہاہا، ساتھ ایک بلوریں بوتل بھی رکھوا دیں تاکہ ری فل کے لئے مسئلہ نہ ہو ؛)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اب ہم سموکنگ نہین کرتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آپ کو مبارک ہو قادری بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    10,302
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خیر مبارک جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آپ سے بھی معذرت سر! آپ کو ٹیگ کرنا بھول گیا۔ آپ کی نوازش
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت مبارک ہو قادری صاحب۔ :)
    ویسے تو میں منشیات کے خلاف ہوں مگر محفل کے نشے کو جائز سمجھتا ہوں۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  16. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    او ساڈا شیر آگیا جے۔ بٹ صاحب اب تو پھر مجھے کوچے کا دھاگہ بھی ڈھونڈنا پڑے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں آپ کے دھاگوں میں سے مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔
     
  18. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کوچہ کچھ اور لوگوں کے لئے ہیں، آپ اور میں مل کر کوئی مدرسہ آباد کرتے ہیں۔ :p ویسے بھی اپنے پِنڈ میں کوئی مدرسہ نہیں ہے ابھی تک۔ :)
     
  19. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
  20. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ضرور۔ اور آئندہ سے ہمارے جیس سوچ کے حاملین کے لیے ہزاری پر نشہ کی بجائے تبرک وغیرہ کا اطلاع نامہ درکار ہو گا۔
    صدائے حقوقِ رجعت پسنداں بلند کی جائے؟
    انتظامیہ نوٹس لے
    پھر حکومتِ پاکستان کی طرح سب کے دھاگوں پر پابندی لگا کر، انٹرنیٹ پر لاکھوں روپے کا اشتہار دے کہ تبرک حاصل کرنے کے لیے ایک ہزار مراسلے پورے کرو
    مثال کے طور پر
    ہنگامی مسائل اور فون بند
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر