مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

اشتیاق علی

لائبریرین
ہائیں ذرا دیکھوں تو یہ دھاگہ کس نے شروع کر دیا یہاں۔ اوہ یہ تو شمشاد چاچو ہیں۔ کیشے ہیں چاچو جان؟​
40345152011290468363727.jpg
 
نایاب

لائبریرین
پیاری بٹیا " رباب مقدس " کو سالگرہ پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد ۔
اللہ کریم بٹیا کے آنے والے سالوں پر اپنی رحمتوں برکتوں کا سایہ رکھے ۔
کبھی کوئی غم نہ دے ۔ سدا خوش ہنستا مسکراتا رکھے ۔ اور
دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
 
نایاب بھائی بہت شکریہ۔

جزاکم اللہ خیر و احسن الجزا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ ایک بار پھر سالگرہ مبارک ہو۔ رباب مقدس کی صحت، خوشیوں اور کامیابی کے لئے ڈھیروں دعائیں :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت کیوٹ ہے ماشا اللہ۔ بہت بہت مبارکباد میری طرف سے بھی :)
اللہ سائیں اس کو صدا ہنستا مسکراتا رکھے ۔ آمین ۔
 
تبسم

محفلین
میری طرف سے بھی رباب کو سالگرہ مبارک۔​
اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین​
 
الف عین

لائبریرین
رباب بیٹی کو بھی مبارک اور اشتیاق اور ام رباب کو بھی۔ خدا اس کے نصیب اچھے کرے اور دونوں جہانوں سرخرو کرے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top