شمشاد

لائبریرین
شاباشے، مروانا ہے مجھے، تاکہ وہ کہے کہ آپ تو اچھا خاصا پکا لیتے ہیں، اب آپ ہی پکایا کریں۔

اس دن بازار سے لا کر کھلا دیں گے۔
 

مقدس

لائبریرین
شاباشے، مروانا ہے مجھے، تاکہ وہ کہے کہ آپ تو اچھا خاصا پکا لیتے ہیں، اب آپ ہی پکایا کریں۔

اس دن بازار سے لا کر کھلا دیں گے۔
جب بھابھی واپس آئیں تو میری بات ضرور کروائیے گا بھیا
آپ کی ساری شکایتیں لگانی ہیں
 
Top