فاتح

لائبریرین
فاتح بھیا میں مذاق نہیں کررہی ۔پرمزاح کی ریٹنگ کیوں کی؟
میں سیریس ہوں بلکہ گشے میں ہوں۔
اوہ وہ پر مزاح کی ریٹنگ ہو گئی۔۔۔ غلطی سے کلک ہو گیا۔۔۔ چلو ٹھیک ہے یں درست کر دیتا ہوں اسے اور "غیر متفق" پر کلک کر دیتا ہوں۔
 
Top