نیرنگ خیال
لائبریرین
جیسی کرنی ویسی بھرنیاب تک جو نصیحتیں آپ نے کیں ۔ اُن کا حال دیکھ کر اندازہ نہیں ہوا آپ کو۔![]()
کسی کی بات کو بنیاد بنا کر کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے گریز کیا جائےہاہاہاہاہا،،اچھاتوپھران میں بےوقوف کون کون تھے اور عقلمندکون کون![]()

یہ نصیحت ہےکیا؟جیسی کرنی ویسی بھرنی
کسی کی بات کو بنیاد بنا کر کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے گریز کیا جائے![]()
ہاہاہاہاہا،،اچھاتوپھران میں بےوقوف کون کون تھے اور عقلمندکون کون![]()

یہ دھاگہ مردار بن چکا تھا۔یہ نصیحت ہےکیا؟![]()
یس میں نےتوپرکھ بھی لیا آپ کو،،،کہ آپ کی کون سی جگہ ہےعقلمند کو اشارہ کافی۔۔۔ ۔!
یقیناً اب آپ اصرار نہیں کریں گی۔![]()
باقی محفلین کو بھی اسی 'کسوٹی' پر پرکھا جا سکتا ہے۔![]()
یہ نصیحت نہیں ہے اقتباس ہونا چاہیئے۔آج کی نصیحت
کتب بینی ۔۔۔ ایک نہایت مفید مشغلہ ہے ۔
یہ علم میں اضافے اور پریشانیوں سے چھٹکارے کے لیے نہایت موثر نسخہ ہے ۔ صدیوں پہلے کے ایک عرب مصنف 'الجاحظ' نے ایک پریشان حال شخص کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا :
کتاب ایک ایسا دوست ہے جو آپ کی خوشامندانہ تعریف نہیں کرتا اور نہ آپ کو برائی کے راستے پر ڈالتا ہے ۔ یہ دوست آپ کو اکتاہٹ میں مبتلا ہونے نہیں دیتا ۔ یہ ایک ایسا پڑوسی ہے جو آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا ۔ یہ ایک ایسا واقف کار ہے جو جھوٹ اور منافقت سے آپ سے ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہیں کرے گا ۔
جب آپ پڑھتے ہوئے کتاب کے ورق پر ورق الٹتے جائیں گے تو آپ کی ذہانت بڑھتی رہے گی اور کئی مفید باتیں آپ کے ذہن میں اپنے لیے جگہ بناتی رہیں گی ۔ سوانحِ حیات پر لکھی ہوئی کتابوں سے آپ کو عام لوگوں کی پسند کی باتیں بھی معلوم ہوتی رہیں گی اور بادشاہوں کے طور طریقوں کا بھی پتا چلتا رہے گا۔ یہاں تک کہا جاتا ہے کہ بعض اوقات آپ ایک ماہ کی کتب بینی سے اتنا کچھ سیکھ جاتے ہیں کہ وہ لوگوں کی زبانی صدی بھر میں سنی ہوئی باتوں سے بڑھ کر ہوتا ہے ۔
کتاب "آبِ حیات" (محمد یحیٰی خان)
نصیحت صرف اتنی سی ہےکہ کتابیں پڑھاکرویہ نصیحت نہیں ہے اقتباس ہونا چاہیئے۔![]()
اتنی لمبی نصیحت تو مضر صحت ہوتی ہے۔ ناصح کے لیئے
![]()
تو اس بات کو اتنا کھینچنے کی کیا ضرورت تھی۔نصیحت صرف اتنی سی ہےکہ کتابیں پڑھاکرو![]()
سوچ لیں پھر آپ کو کوئی ادھار نہیں دے گا۔کسی کو ادھار مت دو![]()
یہ جاننا کون سا مشکل ہے۔ہاہاہاہاہا،،اچھاتوپھران میں بےوقوف کون کون تھے اور عقلمندکون کون![]()
تو اس بات کو اتنا کھینچنے کی کیا ضرورت تھی۔![]()
یہ جاننا کون سا مشکل ہے۔
بےوقوف وہ ہیں جو سنجیدگی سے اس تھریڈ کو پڑھ رہے ہیں اور عمل نہیں کر رہے۔
عقلمند وہ ہیں جو ان نصیحتوں کو بالائےےطاق رکھ کر خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔۔![]()
یہ نصیحت نہیں ہے اقتباس ہونا چاہیئے۔![]()
اتنی لمبی نصیحت تو مضر صحت ہوتی ہے۔ ناصح کے لیئے
![]()

کتب بینی ۔۔۔ ایک نہایت مفید مشغلہ ہے ۔
آج کی نصیحت
کتب بینی ۔۔۔ ایک نہایت مفید مشغلہ ہے ۔
یہ علم میں اضافے اور پریشانیوں سے چھٹکارے کے لیے نہایت موثر نسخہ ہے ۔ صدیوں پہلے کے ایک عرب مصنف 'الجاحظ' نے ایک پریشان حال شخص کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا :
کتاب ایک ایسا دوست ہے جو آپ کی خوشامندانہ تعریف نہیں کرتا اور نہ آپ کو برائی کے راستے پر ڈالتا ہے ۔ یہ دوست آپ کو اکتاہٹ میں مبتلا ہونے نہیں دیتا ۔ یہ ایک ایسا پڑوسی ہے جو آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا ۔ یہ ایک ایسا واقف کار ہے جو جھوٹ اور منافقت سے آپ سے ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہیں کرے گا ۔
جب آپ پڑھتے ہوئے کتاب کے ورق پر ورق الٹتے جائیں گے تو آپ کی ذہانت بڑھتی رہے گی اور کئی مفید باتیں آپ کے ذہن میں اپنے لیے جگہ بناتی رہیں گی ۔ سوانحِ حیات پر لکھی ہوئی کتابوں سے آپ کو عام لوگوں کی پسند کی باتیں بھی معلوم ہوتی رہیں گی اور بادشاہوں کے طور طریقوں کا بھی پتا چلتا رہے گا۔ یہاں تک کہا جاتا ہے کہ بعض اوقات آپ ایک ماہ کی کتب بینی سے اتنا کچھ سیکھ جاتے ہیں کہ وہ لوگوں کی زبانی صدی بھر میں سنی ہوئی باتوں سے بڑھ کر ہوتا ہے ۔
کتاب "آبِ حیات" (محمد یحیٰی خان)
یس میں نےتوپرکھ بھی لیا آپ کو،،،کہ آپ کی کون سی جگہ ہے![]()
یعنی آج کی نصیحت ہماری پسند کی ہے۔![]()
السلام علیکم
خیریت سے ہیں محمد احمد بھائی
نیلم سس، آج کی نصیحت کامیاب ہوئی، محمد احمد بھائی بھی اس پر عمل کریں گے۔