نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ ایویں کسی نے بات بنا کر لگتا ہے ان سے منسوب کر دی ہے۔ ان کے نام سے تو اتنے تاریخی لطائف مشہور ہیں کہ الامان ولحفیظاس میں انمول بات رنجیت سنگھ کی ہےیہ والی
’’جب تم حسینوں کی لائن میں کھڑی حسن لے رہی تھیں تو میں قسمت کی لائن میں کھڑا قسمت لے رہا تھا اور آج تجھ جیسی حسن والی میری کنیز ہے۔‘‘