محمداحمد

لائبریرین
کون ہماری پرانی فائلیں لیک کر رہا ہے یہ تو میری سچی کہانی ہے :bighug:
نظم کے بارے میں کچھ لکھتے ، پسند آئی تشکّر
خوشی ہوئی جو اچھی لگی
بہت خوش رہیں

یہ بات پاکستانی بھیا نے نظم کے بارے میں ہی کہی ہے اپنے انداز میں۔

کسی کلام کی اس سے اچھی تعریف کیا ہوگی کہ کوئی یہ کہے کہ تو میری ہی کہانی لگتی ہے۔
 

باباجی

محفلین
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر
جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں
پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟
واہ بہت ہی خوب​
کیا یادیں ہیں وابستہ بچپن سے​
نا شکرا دل اب کہتا ہے کاش بچے ہی رہتے​
بچے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے​
 

طارق شاہ

محفلین
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر
جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں
پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟
واہ بہت ہی خوب​
کیا یادیں ہیں وابستہ بچپن سے​
نا شکرا دل اب کہتا ہے کاش بچے ہی رہتے​
بچے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے​
اظہار خیال کے لئے تشکّر
خوشی ہوئی کہ نظم پسند آئی
بہت شاداں رہیں

دل ہی تو ہے ۔۔۔
 

طارق شاہ

محفلین
یہ بات پاکستانی بھیا نے نظم کے بارے میں ہی کہی ہے اپنے انداز میں۔

کسی کلام کی اس سے اچھی تعریف کیا ہوگی کہ کوئی یہ کہے کہ تو میری ہی کہانی لگتی ہے۔
صحیح ہے
اپنی اپنی سمجھ ہے
یقینا اس میں میری فہم کا قصور ھی ہے
تشکّر
بہت خوش رہیں
 
Top