ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

فرحت کیانی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2007

  1. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
    ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہُوا
    جی مچلتا تھا ایک اک شے پر مگر
    جیب خالی تھی، کچھ مول لے نہ سکا۔
    لوٹ آیا لئے حسرتیں سینکڑوں
    ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔

    خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئے۔
    آج میلہ لگا ہے اسی شان سے
    آج چاہوں تو ایک اک دکان مول لوں۔
    آج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں۔
    نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں!
    پر وہ چھوٹا سا، الہڑ سا لڑکا کہاں!!

    ۔۔۔۔۔ابنِ انشاء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  2. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ایک لڑکا
    ابن انشاء
    ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
    ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہُوا
    جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر
    جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
    لوٹ آیا، لیے حسرتیں سینکڑوں
    ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
    خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئے
    آج میلہ لگا ہے اسی شان سے
    آج چاہوں تو اک اک دکاں مول لوں
    آج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں
    نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں
    پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟
    شیر محمد خان(ابن انشا)
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    بہت پیارا لگا یہ :lovestruck:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ذبردست۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھی پسند ہے جناب۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    انشا جی نے ، محسوسات و محرومی کو بغیر کسی آمیزشِ تاسف یا وجۂ نا رسائی، بجز کمسنی، بہت خوبصورت پیرایے میں پیش کیا ہے
    جو پڑھنے والے کے دِلی احساسات کو بھی چُھوتی نظر آتی ہے ، بلا شبہ یہ ایک بہت پر اثر نظم ہے
    تشکّر اظہار خیال کے لئے
    خوشی ہوئی کے نظم آپ کے احساسات کو چھو گئی

    بہت خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  8. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ممنون ہوں اظہار خیال کے لئے
    تشکّر
    بہت خوش رہیں
     
  9. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کون ہماری پرانی فائلیں لیک کر رہا ہے یہ تو میری سچی کہانی ہے :bighug:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ جناب !
    بہت خوش رہیں
     
  11. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    نظم کے بارے میں کچھ لکھتے ، پسند آئی تشکّر
    خوشی ہوئی جو اچھی لگی
    بہت خوش رہیں
     
  12. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں
    پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟

    واہ
    کیا خوبصورت الھڑ سا انتخاب ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا
    اظہارِخیال کے لئے سپاس گزار ہوں
    بہت خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان محترم کی عادت ہے، ایک بار اصلاح سخن میں بھی آگئے استاد بن کے۔۔۔ میں نے کہا بنئے استاد اور کیجئے اصلاح، اور یہ غائب۔۔۔ ہوسکتا ہے نظم بھی انہوں نے نہ پڑھی ہو، دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے ۔۔۔
     
  15. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ کاشفی صاحب نظم پر اظہار خیال اور پذیرائی کا
    خوشی ہوئی جو نظم اچھی لگی
    بہت شاد رہیں
     
  17. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    واقعی کمال ہے
    نظم،- ابن انشا - بینر تلے ہونے کی وجہ سے مس ہوئی ہوگی
    تشکّر
    بہت خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    واہ شاہ جی، بہت ہی عمدہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تشکّر بٹ صاحب!
    اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں، خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا

    بہت شاداں رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر