مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

عسکری

معطل
میری طرف سے مبارک ہو عثمان بھائی کو

07a4974ca11911e1abd612313810100a_7.jpg
 

فاتح

لائبریرین
منگنی کے دن صبح کا ناشتہ کیا تھا۔ اس کے بعد منہ میں پانی کا ایک گھونٹ ، اور کھانے کا ایک نوالہ تک نہیں اتارا۔ :)
ڈرائیو کرتے سارا راستہ نروسنس دور کرنے کے لئے گنگنانا پڑا۔ :)
اوہ تو وہ بھابھی کے ساتھ پزا ہٹ پر بیٹھ کے کیا صرف پانی پی رہے تھے؟
 

فاتح

لائبریرین
واؤ آپی کیا اچھی خبر سنائی۔
عنوان پڑھ کر میں سوچنے لگی اب کس کی باری آئی ہے؟
یہ تو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ چھپے رستم عثمان بھیا ہیں۔

عثمان بھیا بہت بہت مبارک ہو۔
اب تو اتنے زیادہ منگنی شہدا بھائی ہوگئے ہیں۔ بس شادی کر انتظار ہے پھر بہت مزہ آئے گا۔
یہ منگنی شہدا کیا ہوتا ہے؟ منگنی زدہ اور شادی زدہ ہوتا ہے جیسے سیلاب زدہ، آفت زدہ، مصیبت زدہ، وغیرہ وغیرہ :laughing:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نمبر ہی لیا ہے۔ ابھی نمبر گھومایا نہیں۔ :)
نمبر صرف ایک دفعہ ہی گھومانے ہو گا پھر تو خود بخواد گھوم جایا کرے گا۔
اصل میں پاکستان نمبر گھوما رہا تھا پتہ ہی نہیں چلا آپ کا نمبر مل گیا:p چلیں آپ ہی سنائیں کیا ہو رہا ہے:D
 

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عثمان بھیا:)
شادی زدگان اور کنواروں کے مقابلے میں اب ہماری پارٹی بھی مضبوط ہورہی ہے :)
 

رانا

محفلین
بھئی بہت بہت مبارک ہو عثمان۔
کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ آپ کی بھی منگنی ہوسکتی ہے۔:)
منگنی میں تو کسی سے پھڈا وڈا نہیں کیا تھا نا؟:)
 
ما شاءاللہ ،
ہماری طرف سے آپ کومنگنی کی بہت بہت مبارک باد.
اللہ تعالی آپ دونوں کی نیک تمناؤں اور خواہشات کو پورا کرتے ہوے زندگی کا سفر آسان اور کامیاب بنائے .آمین
 
Top