اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اردو محفل نے اپنی یوم تاسیس کے سوا سات سال بعد آج دس لاکھ مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اس موقع پر اردو ویب ٹیم کی جانب سے تمام محفلین کو ڈھیروں مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس موقع کو یاد گار بنانے کے لیے ایک جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے جو اس اکتوبر ماہ کے اخیر تک جاری رہے گا۔ اس دوران محفل کے مختلف اعداد و شمار پیش کیے جائیں گے نیز ادبی مجلس اور تکنیکی گفتگو پر مشتمل محفلین کے ویڈیو بھی جاری کیے جائیں۔ اس کے علاوہ محفلین اس موقع کو اپنے اپنے انداز میں منانے کے لیے آزاد ہیں۔

یہ پڑھ کر دل بڑا خوش ہوا ، ہم اپنی پیاری اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات بڑے جوش و خروش سے منائیں گے :) میری طرف سے اردو محفل کے تمام اراکین ہو بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اردو محفل کا سفر یونہی جاری و ساری رہے ، سب محبت سے اردو کی ترویج کے لئے کام کرتے رہیں گے آمین :)
اب جلدی جلدی سے سب پھولوں کے ہار ، گجرے ، کیک، آئسکریم اور ڈھیرووووووووووں ساری چاکلیٹس کا بندوبست کریں :) اس کے بعد ایک گرینڈ ڈنر ہو گا محفل کے منتظمین کی طرف سے :tongue:
 
عثمان

محفلین

میں تو کہتا ہوں کہ ڈنر کے پیسے اس سے وصول کیے جائیں جس نے دس لاکھواں مراسلہ لکھا ہے۔ :oops:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
rose-petal-250x250-250x250.jpg
ارے بھئی گجرے کہاں ہیں یہ میں لے آئی ہوں​
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بات یہ ہوئی تھی کہ اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات ہونے پر جشن منائیں گے۔ لیکن مجھے تو ابھی تک صرف دو ہی دھاگے نظر آئے۔ ایک ابن سعید بھائی کا دھاگہ اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات۔ وہ گھڑی اور ناعمہ عزیز بہنا کا شروع کیا ہوا دھاگہ اردو محفل کو دس لاکھ پیغام پورے ہونے پر مبارک ہو ہی نظر آئے تو میں نے سوچا میں بھی کوئی دھاگہ شروع کروں تو کچھ سمجھ نہیں آئی کہ کیا کروں پھر ایک ہی بات سمجھ آئی جو میں کرنے لگا ہوں۔
images

images

images

images

images

images
 
Top