اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یعنی لوگوں کو کھانے سے اس لیے نہیں روکا جا رہا کہ شگفتہ بٹیا آ جائیں بلکہ اس لیے روکا جا رہا ہے کہ تب تک آپ کو بھوک لگ جائے! :) :) :)
ارے واہ جی ۔ ایسی بھی کوئی بات نہیں آپ ذرا اپنا والٹ ٹھیلا کریں سب کو ڈنر پہ لے کر جانا ہے مجھے :rolleyes:
 
Top