محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

رانا

محفلین
بہت ہی زبردست۔ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔:best:
سعود بھائی نے موقع کے تمام گواہ اور ثبوت بھی چن چن کر پیش کردئیے ہیں۔ :great:
انیس بھائی تو اب ایک یادگار بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے کہ یہ ادھر اُدھر ضائع ہوجائیں اپنے آپ کو فورا سے پیشتر "ممی" بنانے کے لئے رضاکارانہ طور پر پیش کردیں تاکہ محفل کے مستقبل قریب میں لانچ ہونے والے عجائب گھر میں رکھی جاسکے۔:haha:
 
عثمان

او یار انھیں ادھر ہی کسی دھاگے میں مقفل کر دو۔ :mrgreen:
 
اس کام کے ماہر تو صرف شمشاد بھائی ہیں یہاں۔;)
چلیں بھائی انیس! ہم نے شمشاد بھائی کو سپاری دے دی ہے آپکی۔:)
اب ان کے سامنے آنے سے بچنا ورنہ یہ اتنے بڑے قفل ساز ہیں کہ مشین سے چابی بنانے والے بھی آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکیں گے۔:)
 
میں تو شمشاد بھائی کے تھانے کا حوالدار ہوں۔۔۔۔:D
 
نبیل

تکنیکی معاون
بہت بہت مبارک ہو تمام دوستوں کو اس تاریخی اور خوشی کے موقعے پر۔
اللہ تعالی اس محفل کو یونہی قائم و دائم رکھے اور یہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتی رہے، آمین۔
 
Top