ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

محمداحمد

لائبریرین
کیسے حق میں بولا ہے؟

یہی کہ پاکستان کو کم سے کم چھکے کھانا چاہیے۔ ورنہ پہلے تو میں نے کچھ یوں پڑھا تھا۔

" پاکستان کے پہلے اوور میں کم از کم چھ چھکے کھانا چاہیے۔" یہ پڑھ کر ہی گھوم گیا تھا کہ پھر سے پڑھا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ان کا مطلب تھا کہ پہلے چھ اوور میں پاکستان کو کم از کم چھ چھکے پڑنے چاہییں۔

آپ کو خان صاحب کا علم ہونا چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top