عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
سونے آپ اب بھی سو ہی رہی ہونگی کیا کروں میرا آنا ہی اسی وقت ہوتا ہے نا
ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں :)
ہی ہی آج میں پاپا کی نقل کر کے سو رہا ہوں
199346_10151445795056978_1184391451_n.jpg
 

سید زبیر

محفلین
بہت پالا پالا بیٹا ۔ ۔اللہ اس کی خوشیاںآپ کو دکھائے ۔نیک نصیب کرے ۔ ہر قسم کے دکھ اس سے ہمیشہ کوسوں دور رہے ۔ ۔ ۔ بیٹا ہمیشہ کھلکھلاتے ،مسکراتے رہو ہمیشہ دعا گو رہوں گا اور ہمیشہ اللہ کی رحمت کا آپ پر سایہ ہو (آمین) چشم بد دور
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت پالی پالی بٹیا ۔ ۔اللہ اس کی خوشیاںآپ کو دکھائے ۔نیک نصیب کرے ۔ ہر قسم کے دکھ اس سے ہمیشہ کوسوں دور رہے ۔ ۔ ۔ بٹیا رانی ہمیشہ کھلکھلاتی رہو ہمیشہ دعا گو رہوں گا اور ہمیشہ اللہ کی رحمت کا آپ پر سایہ ہو (آمین) چشم بد دور
بہت شکریہ سر۔ بس یونہی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ یہ تو بہت پالا شا بچہ ہے۔ اللہ تعالیٰ عشبہ رانی کو صحت ، بہت خوشیوں اور کامیابیوں بھری زندگی عطا فرمائیں۔ ثمَ آمین


اچھا ابھی تو میں شاپنگ پر جا رہی ہوں۔ باقی باتیں بعد میں۔ فرحت کیانی، سیدہ شگفتہ آنٹی آپ بھی آجاؤ شاپنگ پر​
578401_10151445786496978_540354822_n.jpg

دیکھا پتہ چل گیا کہ میری بھتیجی ہیں۔ چلو بھئی شاپنگ چلیں :)۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ یہ تو بہت پالا شا بچہ ہے۔ اللہ تعالیٰ عشبہ رانی کو صحت ، بہت خوشیوں اور کامیابیوں بھری زندگی عطا فرمائیں۔ ثمَ آمین
دیکھا پتہ چل گیا کہ میری بھتیجی ہیں۔ چلو بھئی شاپنگ چلیں :)۔
آمین
:laugh:میں تو پاپا شاتھ شریلیک لینے گیا تھا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیاری بچی ہیں اور آپ نے تبصرے بھی لا جواب لگائے ہیں۔ آپ لوگوں کے لئے بہت سی دعائیں اور یاد رکھنے کے لئے جزاک اللہ۔ :)
 
Top