آپ کب مرنے والے ہیں؟

مقدس

لائبریرین
اوہ بس پکڑ لیا، کوئی پینتیس تیس اکٹھے جا رہے تھے اکٹھے میں نے ایک پکڑ لیا، نیلم کا مراسلہ پڑھایا کہ لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں تو یہ پڑھ کر حیرت سے ہی مر گیا۔ :D
یکییییییی .. یو ور جوکنگگگ
پتا چل گیا مجھے بھیا
 
عسکری

معطل
چوہا پلاؤ بنا لینا کل کے لیئے رکھ لو :p اب ایویں تکلف میں نہ پڑو:ROFLMAO:
میں نے کھایا ہے بہت ٹیسیٹی ہوتا ہے ۔ اور سانپ اور اس کا خون تو کیا سواد ہے بھئی بار بی کیو بنا ہوتا ہے بس آگ پر کوئی مسالہ یا ساتھ میں کچھ نہیں :laugh:
 
شہزاد وحید

محفلین
میں نے کھایا ہے بہت ٹیسیٹی ہوتا ہے ۔ اور سانپ اور اس کا خون تو کیا سواد ہے بھئی بار بی کیو بنا ہوتا ہے بس آگ پر کوئی مسالہ یا ساتھ میں کچھ نہیں :laugh:
الُو کی آنکھوں کے سُوپ، اور چمگادر کی آنتوں کے آملیٹ کے بارے میں بتانا بھول گئے شاید آپ :p
 
Top