اشتیاق علی

لائبریرین
ایک بات مزید، قومیت عربیہ کے نعرہ نے بھی سریانی زبان وتہذیب کے فروغ میں اچھا کردار ادا کیا ہے۔
قومیت کے حامی ایک عرب مفکر کے اقوال ملاحظہ فرمائیں:


اللہ اکبر! یاللعجب!! اس طرح کی باتیں اور بھی مل جائے گی آپ کو کتابوں میں۔
شعیب بھائی اس عربی عبارت کا اگر اردو ترجمہ بھی لکھ دیتے تو ہم جیسوں کے لیے کافی سہولت ہوتی۔
 

برگ حنا

محفلین
محمد شعیب بھائی ذرا مراسلہ چیک کیجئے کوئی غلطی ہو تو بتائیے۔
دوسرےا حباب بھی نیا اضافہ پڑھ لیں۔
شمشاد ، ابن سعید ، نبیل ، زحال مرزا ، مقدس ، ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز ، برگ حنا ، تبسم ، نگار ف
جو رہ گئے ہیں انہیں بھی ٹیگ کیجئے۔

بہت شکریہ اشتیاق علی بھائی آپ کا:)
ہم نے سیکھ بھی لیا اور مشق بھی خوب کر لی اور پتا ہے ہم نے آپکی طرف سے اپنا امتحان بھی خود لے لیا
اور مزید یہ کہ ہم بہت اچھے نمبر لے کر پاس بھی ہوگئے :dancing:
آپ بہت محنت سے سکھا رہے ہیں بھائی اور ہم بہت اچھے سے سیکھ رہے ہیں، اس فل کریڈٹ آپ کو جاتا ہے
ہم بہت خوش ہیں ایک نئی زبان سے شناسائی کے سفر پہ گامزن ہو کر
 

اشتیاق علی

لائبریرین
عبرانی کا مطلب!! یہ عربی وعبرانی کے مادہ ع ب ر سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہے عبور کرنا۔ عبری (ج:عبریم) یہودیوں کو کہتے ہیں، ان کی زبان عبرانی کہلاتی ہے۔
بہت خوب تعریف بیان کی آپ نے۔ سمجھنے میں بھی آسان ہے۔
 

bilal260

محفلین
عبرانی کا مطلب!! یہ عربی وعبرانی کے مادہ ع ب ر سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہے عبور کرنا۔ عبری (ج:عبریم) یہودیوں کو کہتے ہیں، ان کی زبان عبرانی کہلاتی ہے۔
معلومات دینے کا بے حد شکریہ۔
یہ زبان کتنی ملکوں میں بولی جاتی ہے؟
اور کون کونسے؟
 
ہو سکتا ہے۔ مگر مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہو گا کیونکہ اوپر والی تعریف بہت ہی آسان ہے۔
میرا مطلب یہ کہ یہودیوں کو عبرانی کیوں کہتے ہیں؟ دراصل یہ دریائے فرات کے عبور کی بات ہے، جب سے یہ عبوریین کہلانے لگے، کتاب مقدس میں تو زبان کنعان نام ہے۔
 
Top