عبرانی زبان کی تعلیم

محمد شعیب نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2012

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    عبرانی زبان سے متعلق اس دھاگہ میں اشتیاق صاحب کی طرف سے یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ اردو محفل میں عبرانی زبان کی تعلیم کا بندوبست کیا جائے۔ میں نے اس تجویز پر لبیک کہا اور ساتھ ہی اشتیاق صاحب سے یہ گذارش کرڈالی کہ سب سے پہلے عبرانی زبان کا تعارف-گو مختصر ہی- پیش کریں، انہوں نے حامی بھی بھرلی۔ لیکن شاید عدیم الفرصتی کے سبب اس کی تکمیل نہ کرسکے۔ میں اس دھاگہ کے ذریعہ انہیں مکرر یاددہانی کرانے کی کوشش کررہاہوں، اور ساتھ ہی تمام احباب محفل سے تعلیم عبرانی کے سلسلے میں اپنی تجاویزوآراء پیش کرنے کی درخواست کررہاہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  2. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,619
    موڈ:
    Cheerful
    لیں جی ہم نے داخلہ لے لیا ہے۔
    اس غرض سے کہ کل کو ہم اردو میں عبرانی الفاظ استعمال کیا کریں گے۔;)
    کیا اس پاداش میں آپ کا ہمیں جماعت سے بے دخل کرنے کا ارادہ تو نہیں ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    جماعت سے بے دخل تو نہیں کرینگے البتہ تعلیم کے وقت کچھ اس طرح گھول کے پلادیں گے کہ آپ خالص زبان کے استعمال کے حامی ہوجائیں۔ :ROFLMAO:
    بہت بہت شکریہ عثمان بھائی۔ البتہ ایک چیز مزید یہ کہ کیا عبرانی کے ساتھ عربی بھی شروع کی جائے یا پہلے وہ پھر یہ۔ یہ اس لیے دریافت کررہاہوں کہ عبرانی کوسیکھنے کے لیے عربی بہت معاون ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    @محمدشعیب نے بہت خوب دھاگہ شروع کیا ہے۔ تمام احباب کو بھر پور شرکت کی دعوت ہے ۔ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
    میرا اس دھاگے میں صرف اتنا ہی کام ہو گا کہ میں احباب کو عبرانی حروف ابجد سکھا سکوں۔ اس کے علاوہ مزید چیزوں کو سکھانا میرے لیے ممکن نہیں۔
    تو اب کون کون عبرانی حروف ابجد سیکھنا چاہتا ہے۔ جلدی جلدی آ جائیں۔
    مقدس ، عائشہ عزیز، ناعمہ عزیز ، ابن سعید، شمشاد ، الف عین، نبیل ، مزید دوستوں کو آپ خود اس دھاگے میں ٹیگ کریں ۔
    باقی طریقہ کار احباب کے مشوروں اور آراء کو مد نظر رکھتے ہوئے اختیار کیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    میری رائے میں عبرانی ابجد کو عربی حروف تہجی میں پیش کیا جائے۔ اس لیے کہ عبرانی عربی کی بہن ہے، اس سے تلفظ آسانی سے سمجھ بھی آجائینگے اور قریب تر تلفظ بھی حاصل ہوجائیگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حقیقتا میں نے عربی سے عبرانی نہیں سیکھی اس لیے اس مد میں آپ کچھ مدد کریں تاکہ مل کر ایسا مواد بنایا جائے جو کہ سیکھنے میں نہایت آسان ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,037
    ہمیں اور مقدس بٹیا رانی کو ایک ساتھ ایک ہی فیس میں داخلہ دیا جائے ایک یونٹ کی طرح۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کو داخل کرنے کے لیے ہی تو ٹیگ کیا ہے ہم نے۔ :):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    چلیے ابن سعید بھائی کی زوردار سفارش پر ایک ہی فیس میں دونوں کاداخلہ منظور ہوا مابدولت کی جانب سے۔ ;) :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شعیب بھائی آپ بھی اپنے حلقہ احباب سے دوستوں کو ٹیگ کیجئے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    میں بھی سیکھ نا چاہوں گی پر مجھے پہلےاس کے بارے میں بتائیں تو صحیح
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    الف = א آلف
    ب = ב بیت
    ج، گ = ג گیمل
    د = ך دالت
    ہ،ھ = ה ہی
    و = ו واو
    زژ = ז زاین
    ح = ח حیت
    ط = ט طیت
    ی،ے = י یود
    ک = כ،ך کاف
    (یہ اور اس طرح کے مزید ۴ حروف جس میں دو عبرانی حروف دیے گئے ہیں ان میں سے بائیں جانب والا حرف آخر لفظ میں آتا ہے)
    ل = ל لامِد
    م = מ،ם مِم
    ن = נ،ן نون
    س = ס سامح
    ع = ע عاین
    ف،پ = פ،ף پی
    ص = צ،ץ صادی
    ق = ק قوف
    ر = ד ریش
    ش = ש شین
    (س بھی ایسا ہی ہوتا ہے لیکن نقطہ اس میں مخالف جگہ لگتا ہے، اس کے متعلق آگے دیکھیں گے)
    ت = ת تاو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    اس کے لیے تو ہم نے اشتیاق بھائی سے کہا تھا تعارف پیش کرنے کے لیے۔ شاید وہ پیش کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,459
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    حاضر۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    ہم نے پیش کردیا ہے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  16. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,856
    موڈ:
    Twisted
    بھیا میں بھی آگئی ہوں میری فیس سعود بھیا اور مقدس اپیا سے وصول کیجئے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    ارے ارے! مقدس اپیا تو خود ان کے ساتھ نتھی ہوکر آئی تھی۔ :lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,856
    موڈ:
    Twisted
    بھیا یہ عجیب سے ورڈز جو ہیں یہ اس زبان کے الفاظ ہیں اور آگے ان کی آوازیں ہیں ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    جی ہاں۔
     
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,856
    موڈ:
    Twisted
    وہ کیا ہے کہ بھیا جو بھی بہنا یہاں داخلہ لے گی ناں اس کے فیس سعود بھیا ہی دیں گے۔ :happy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر