عبدالرزاق قادری
معطل
یعنی محمد بلال اعظم کا ریکارڈ کبھی کبھی قائم ہو جاتا ہے۔ لیکن دائم نہیں رہتاحسن آج کل اپنی ماں کے بہکاوے میں آ کر اپنی کتابوں کے قریب اور محفل و غالب وغیرہ سے دُور ہے
یعنی محمد بلال اعظم کا ریکارڈ کبھی کبھی قائم ہو جاتا ہے۔ لیکن دائم نہیں رہتاحسن آج کل اپنی ماں کے بہکاوے میں آ کر اپنی کتابوں کے قریب اور محفل و غالب وغیرہ سے دُور ہے
فعال رکن۔ بجائے کہ انگریجیوہ ایکٹو ممبر نہیں ہیں۔
میں ایکٹوممبرز میں سب سے چھوٹا ہوں۔
یعنی محمد بلال اعظم کا ریکارڈ کبھی کبھی قائم ہو جاتا ہے۔ لیکن دائم نہیں رہتا
ملا ہو گا لیکن آسان ہو گا۔ پاس ہو جانے کا خطرہ دامن گیر ہو گا۔ائے ہئے۔۔۔ تمھیں موئے فرنگیوں کی زبان کے علاوہ کوئی موضوع نہیں ملا تھا پڑھنے کو؟
مطلب یہ تھا کہ اُس دورانیے میں۔ جس میں مَیں نے ایک کے بعد دوسری پوسٹ کی۔ شاید آپ نے میرا دھاگہ دیکھنے کی زحمت تب تک فرمائی تھی یا نہیں۔ کیونکہ کافی وقت تھا دونوں مراسلوں کے درمیانکیا مطلب ہے اسکا؟میں کیوں نہیں آؤنگی محفل پر
ھا ھا ھا مکھن کی برساتاففففففففففف
کہنے میں کیا حرج ہے
ویسے عافی آپ غائب کہاں ہو جاتے ہیں محفل سے
ہاں نا آپ ہیں نا میرے فرمانبردار اور اچھے سے دوست جو کہا مانتے ہیں میرا
پھر بھی ٹھیک ہے۔ حسیب نذیر گِل نے تھوڑا سا آپ کے بارے بتایا تھا۔ کہ سکائپ پر ملتے ہیں۔ وغیرہمیراتعارف "نام ہی کافی ہے" اورکُھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں تو رسمی تعارف(جس سے بہت گھبراتا ہوں ) کی کیا ضرورت ہے
جی فہیم ! آپ کا تعارف مطلوب ہے۔ مطلب مطلوب کا یہ کہ دھاگہ تعارف والاایسا لگ رہاہے جیسے ابلے ہوئے پھیکے چاولوں میں نہاری ملا کر اوپر سے کھیر بھی شامل کردی گئی ہو
لو جی، پہلے تو شاید کسی نے غور نہیں کیا ہوگا مگر اب ضرور کریں گے کہ یہ دونوں اکٹھے کیوں غائب ہوتے ہیں!ویسے آپ کے اور میرے غائب ہونے کے ٹائمنگز کچھ کچھ ملتے جلتے نہیں ہیں
نہیں نا عافی آپ نمبر ون ہو آپ کا کیا مقابلہ کسی سے
ویسے غرور کرنے کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے
تعلیم واجبی سی ہے۔ نام پتہ لکھ لیتا ہوں اور پڑھ لیتا ہوں۔ اردو کے اخبارات اور رسائل بھی پڑھ لیتا ہوں۔
"اور بس" کے بعد جملہ ادھورا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔بھیا!
میرے بارے میں تو کچھ ایسا ہے ہی نہیں۔۔۔ جس کو جانا جائے
نام یہی ہے ۔۔ مقدس حیات
یوکے سے ہوں۔۔۔ جاب کرتی ہوں۔۔ اور بس
ارے واہ آپ تو خاصی پڑھی لکھی نکلیں بھئی۔۔۔ ہم تو اپنے جیسی سمجھ رہے تھے آپ کو۔جی بھیا!
میرے بارے میں بھی ایسا کچھ نہیں کہ بار بار بتا سکوں
کراچی سے تعلق ہے
پیچھے سے میانوالی سے ہوں
عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کیا ہے
اور کوئی قابلِ ذکر بات نہیں مل رہی ۔۔۔ ۔۔
توبہ ہے بھیا!ارے واہ آپ تو خاصی پڑھی لکھی نکلیں بھئی۔۔۔ ہم تو اپنے جیسی سمجھ رہے تھے آپ کو۔
نہیں! واقعی میں آپ کو کافی چھوٹی سی بچی سمجھ رہا تھا اور تبھی اپنے زعم میں اپنی بزرگی کا فائدہ اٹھا کر "تم" لکھ رہا تھا۔توبہ ہے بھیا!
میں بڑی بچی ہوں آپ نے میرا پروفائل نہیں دیکھانہیں! واقعی میں آپ کو کافی چھوٹی سی بچی سمجھ رہا تھا اور تبھی اپنے زعم میں اپنی بزرگی کا فائدہ اٹھا کر "تم" لکھ رہا تھا۔
اوہ! پروفائل پر جانا تو ہوا تھا (اس تاریخی مکالمے کے دوران ) لیکن کوائف وغیرہ کی جانب غور نہیں کیا تھا۔ اب دیکھا۔۔۔ لیکن تم تو ابھی صرف 27 کی ہو بیٹا۔۔۔ یوں ہم سے کافی چھوٹی ہوئیں لہٰذا ہماری بزرگی ہنوز برقرار ہے۔میں بڑی بچی ہوں آپ نے میرا پروفائل نہیں دیکھا
لیکن بھائیوں کے لیئے بہنیں چھوٹی ہی ہوتی ہیں ہمیشہ
"اور بس" کے بعد جملہ ادھورا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔
نام یہی ہے ۔۔ مقدس حیات
یوکے سے ہوں۔۔۔ جاب کرتی ہوں۔۔ اور بس سے جاتی ہوں۔