کچھ محفل کے بارے میں

تعبیر

محفلین
محترمہ تعبیر نے فرمایا۔ کہاں فرمایا۔ یہ خود معلوم کریں۔
ارے واہ میں نے کہا اور آپ نے لکھ بھی دیا
ویسے زیادہ تر میں ہی مانتی ہوں سب کی یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے میرا کہا مانا ہے :p
اس کے لیے آپ کے لیے آشیرواد کہ جیتے رہیں اور خوش رہیں

اب تعبیر صاحبہ نجانے آن لائن آئیں یا نہیں
کیا مطلب ہے اسکا؟میں کیوں نہیں آؤنگی محفل پر :confused:
 
عاطف بٹ

محفلین
ارے واہ میں نے کہا اور آپ نے لکھ بھی دیا
ویسے زیادہ تر میں ہی مانتی ہوں سب کی یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے میرا کہا مانا ہے :p
اس کے لیے آپ کے لیے آشیرواد کہ جیتے رہیں اور خوش رہیں
یااللہ، یہ تو گلابی جھوٹ ہے (کیونکہ اسمائلی کا رنگ گلابی ہے)۔ :ROFLMAO: کیا یہ پہلی بار ہوا کہ کسی نے آپ کا کہا مانا؟ :rolleyes:

کیا مطلب ہے اسکا؟میں کیوں نہیں آؤنگی محفل پر :confused:
قادری صاحب کو بھی لگا ہوگا کہ آپ ’ناراض‘ ہیں! :p
 
تعبیر

محفلین
یااللہ، یہ تو گلابی جھوٹ ہے (کیونکہ اسمائلی کا رنگ گلابی ہے)۔ :ROFLMAO: کیا یہ پہلی بار ہوا کہ کسی نے آپ کا کہا مانا؟ :rolleyes:

قادری صاحب کو بھی لگا ہوگا کہ آپ ’ناراض‘ ہیں! :p
اففففففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
کہنے میں کیا حرج ہے
ویسے عافی آپ غائب کہاں ہو جاتے ہیں محفل سے :p
ہاں نا آپ ہیں نا میرے فرمانبردار اور اچھے سے دوست جو کہا مانتے ہیں میرا :)
 
کہنے میں یہ حرج ہے کہ میرے نمبر تو کم ہوگئے ناں قادری صاحب کے مقابلے میں۔ :ROFLMAO:
بس یہیں تھا، کسی نے مجھ پر منتر پڑھ دیا تھا۔ اب نہیں ہوتا غائب کہ میں بھی بنگال سے جادو سیکھ آیا ہوں! :p
بس جی کبھی غرور نہیں کیا! ;)
 
ویسے آپ کے اور میرے غائب ہونے کے ٹائمنگز کچھ کچھ ملتے جلتے نہیں ہیں:p
نہیں نا عافی آپ نمبر ون ہو آپ کا کیا مقابلہ کسی سے :)
ویسے غرور کرنے کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے :ROFLMAO::p:D
 
زبیر مرزا

محفلین
ویسے تو مجھے ایسے دھاگے کم ہی نظرآتے ہیں :) یہ کیسے نظرآگیا ؟
عاطف کی مہربانی سے (یا جواب سے کہہ لیں :))
عبدالرزاق قادری اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر اور آپ کے حافظِ قرآن کریم ہونے کا جان تو بے حد خوشی ہوئی
میراتعارف "نام ہی کافی ہے" اورکُھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں تو رسمی تعارف(جس سے بہت گھبراتا ہوں ) کی کیا ضرورت ہے
عبدالرزاق قادری اندازتحریرآپ کا بہت عمدہ ہے- محفل میں باقاعدگی سے آتے رہیں گے تواحباب سے واقفیت اوردعا سلام ہوجائے گی
اللہ تعالٰی آپ کی عمرمیں علم میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
 
قیصرانی

لائبریرین

حافظِ قرآن لکھتے ہوئے جو زیر آتی ہے نا، وہ > نشان سے آتی ہے :) میں نے درست "فرما" دی ہے :)

بشکریہ فاتح بھائی
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی ہاں آپ نے ٹھیک سمجھا :) شاید کہنے والی تو کوئی بات ہی نہیں تھی :)
ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز (دوست ) اور عائشہ عزیز
دو سال پہلے واقع ہی تھرڈ ائیر میں تھی جب یہ محفل جوائن کی ۔
اب میں فائنل ائیر میں میں ہوں ۔ انگلش لٹریچر میرا سبجیکٹ ہے :) اور جو آپ نے پوچھنا ہے بتا دیتی ہوں :)
اور آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی :)
 
محترم عبد الرزاق صاحب، آپکے بارے میں پڑھ کے بہت اچھا لگا، بہت سارے دھاگوں میں آپ سے مستفید ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے۔۔۔
کافی دنوں سے اشتیاق ہورہا تھا کہ تفصیلی تعارف ہو، یہ آرزو بھی پوری ہوگئی :smile2:
آپ کے تعار ف کا دھاگہ؟
 
جی ہاں آپ نے ٹھیک سمجھا :) شاید کہنے والی تو کوئی بات ہی نہیں تھی :)
ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز (دوست ) اور عائشہ عزیز
دو سال پہلے واقع ہی تھرڈ ائیر میں تھی جب یہ محفل جوائن کی ۔
اب میں فائنل ائیر میں میں ہوں ۔ انگلش لٹریچر میرا سبجیکٹ ہے :) اور جو آپ نے پوچھنا ہے بتا دیتی ہوں :)
اور آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی :)
جی ایک بار آپ کے بلاگ سے کچھ تعارف پڑھا تھا۔ ہم تو صرف انگریزی اسباق کا ترجمہ پڑھتے تھے اور پیپر میں اپنی مرضی کی انگریزی لکھ لکھا کر پاس ہو جاتے
 
Top