محمد وارث
لائبریرین
حسن صاحب آپ بھی آ جائیں
حسن آج کل اپنی ماں کے بہکاوے میں آ کر اپنی کتابوں کے قریب اور محفل و غالب وغیرہ سے دُور ہے
حسن صاحب آپ بھی آ جائیں
اور کبھی کبھار ری جوائس بھی ان میں مل جاتی تھیمیری عادت تھی کہ ہیڈ اینڈ شولڈرز اور پینٹین شیمپو ملا کر لگاتا تھا
جب کچھ بچے گا تو لنک کر دیں گے جناب۔ فکر کاہے کیبچے کا لنک
ایسا لگ رہاہے جیسے ابلے ہوئے پھیکے چاولوں میں نہاری ملا کر اوپر سے کھیر بھی شامل کردی گئی ہواور کبھی کبھار ری جوائس بھی ان میں مل جاتی تھی
اپنا اپنا ٹیسٹ ہے جناب۔ کیا کہہ سکتا ہوں آپ کی اوپر بیان کی ہوئی کھانے کے مینو کم ترکیب پرایسا لگ رہاہے جیسے ابلے ہوئے پھیکے چاولوں میں نہاری ملا کر اوپر سے کھیر بھی شامل کردی گئی ہو
لیکن بھائی کچھ بالوں کے ٹیسٹ کا بھی تو خیال کرنا تھا نہ۔اپنا اپنا ٹیسٹ ہے جناب۔ کیا کہہ سکتا ہوں آپ کی اوپر بیان کی ہوئی کھانے کے مینو کم ترکیب پر
ارے واہ میں نے کہا اور آپ نے لکھ بھی دیامحترمہ تعبیر نے فرمایا۔ کہاں فرمایا۔ یہ خود معلوم کریں۔
کیا مطلب ہے اسکا؟میں کیوں نہیں آؤنگی محفل پراب تعبیر صاحبہ نجانے آن لائن آئیں یا نہیں
اتنی عقل ہوتی تو آج یہ نوبت آتیلیکن بھائی کچھ بالوں کے ٹیسٹ کا بھی تو خیال کرنا تھا نہ۔
جیسے آپ زبان سے زیادہ معدے کے ٹیسٹ کا کرتے ہیں
یااللہ، یہ تو گلابی جھوٹ ہے (کیونکہ اسمائلی کا رنگ گلابی ہے)۔ کیا یہ پہلی بار ہوا کہ کسی نے آپ کا کہا مانا؟ارے واہ میں نے کہا اور آپ نے لکھ بھی دیا
ویسے زیادہ تر میں ہی مانتی ہوں سب کی یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے میرا کہا مانا ہے
اس کے لیے آپ کے لیے آشیرواد کہ جیتے رہیں اور خوش رہیں
قادری صاحب کو بھی لگا ہوگا کہ آپ ’ناراض‘ ہیں!کیا مطلب ہے اسکا؟میں کیوں نہیں آؤنگی محفل پر
افففففففففففیااللہ، یہ تو گلابی جھوٹ ہے (کیونکہ اسمائلی کا رنگ گلابی ہے)۔ کیا یہ پہلی بار ہوا کہ کسی نے آپ کا کہا مانا؟
قادری صاحب کو بھی لگا ہوگا کہ آپ ’ناراض‘ ہیں!
کہنے میں یہ حرج ہے کہ میرے نمبر تو کم ہوگئے ناں قادری صاحب کے مقابلے میں۔اففففففففففف
کہنے میں کیا حرج ہے
ویسے عافی آپ غائب کہاں ہو جاتے ہیں محفل سے
ہاں نا آپ ہیں نا میرے فرمانبردار اور اچھے سے دوست جو کہا مانتے ہیں میرا
ویسے آپ کے اور میرے غائب ہونے کے ٹائمنگز کچھ کچھ ملتے جلتے نہیں ہیںکہنے میں یہ حرج ہے کہ میرے نمبر تو کم ہوگئے ناں قادری صاحب کے مقابلے میں۔
بس یہیں تھا، کسی نے مجھ پر منتر پڑھ دیا تھا۔ اب نہیں ہوتا غائب کہ میں بھی بنگال سے جادو سیکھ آیا ہوں!
بس جی کبھی غرور نہیں کیا!
حافظِ قرآن لکھتے ہوئے جو زیر آتی ہے نا، وہ > نشان سے آتی ہے میں نے درست "فرما" دی ہےویسے تو مجھے ایسے دھاگے کم ہی نظرآتے ہیں یہ کیسے نظرآگیا ؟
عاطف کی مہربانی سے (یا جواب سے کہہ لیں )
عبدالرزاق قادری اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر اور آپ کے حافظِ قرآن کریم ہونے کا جان تو بے حد خوشی ہوئی
میراتعارف "نام ہی کافی ہے" اورکُھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں تو رسمی تعارف(جس سے بہت گھبراتا ہوں ) کی کیا ضرورت ہے
عبدالرزاق قادری اندازتحریرآپ کا بہت عمدہ ہے- محفل میں باقاعدگی سے آتے رہیں گے تواحباب سے واقفیت اوردعا سلام ہوجائے گی
اللہ تعالٰی آپ کی عمرمیں علم میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
ائے ہئے۔۔۔ تمھیں موئے فرنگیوں کی زبان کے علاوہ کوئی موضوع نہیں ملا تھا پڑھنے کو؟انگلش لٹریچر میرا سبجیکٹ ہے
آپ کے تعار ف کا دھاگہ؟محترم عبد الرزاق صاحب، آپکے بارے میں پڑھ کے بہت اچھا لگا، بہت سارے دھاگوں میں آپ سے مستفید ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے۔۔۔
کافی دنوں سے اشتیاق ہورہا تھا کہ تفصیلی تعارف ہو، یہ آرزو بھی پوری ہوگئی
جی ایک بار آپ کے بلاگ سے کچھ تعارف پڑھا تھا۔ ہم تو صرف انگریزی اسباق کا ترجمہ پڑھتے تھے اور پیپر میں اپنی مرضی کی انگریزی لکھ لکھا کر پاس ہو جاتےجی ہاں آپ نے ٹھیک سمجھا شاید کہنے والی تو کوئی بات ہی نہیں تھی
ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز (دوست ) اور عائشہ عزیز
دو سال پہلے واقع ہی تھرڈ ائیر میں تھی جب یہ محفل جوائن کی ۔
اب میں فائنل ائیر میں میں ہوں ۔ انگلش لٹریچر میرا سبجیکٹ ہے اور جو آپ نے پوچھنا ہے بتا دیتی ہوں
اور آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی