عبدالرزاق قادری
معطل
محترمہ تعبیر نے فرمایا۔ کہاں فرمایا۔ یہ خود معلوم کریں۔
محفل کو میں نے کیسے تلاش کیا۔ یہ بات بار بار دہرا چکا ہوں۔ کئی بار اچھی لگی اور کئی بار پھر اچھی ہی لگی۔ دراصل اس کے قواعد و ضوابط ہی ذہن میں ایک خاکہ بنا دیتے ہیں۔ فورم کے نشے والے دھاگے میں میں نے یوں کہا۔
یہی تصور ہے۔
سب سے اچھا لگتا ہے مدلل اور مثبت قسم کی تنقید اور ایک جیسا معیار۔ اور اُلٹ اس کا اچھا نہیں لگتا
اس کی اہمیت اردو کی ترویج کے لیے سنگِ میل نہیں بلکہ ایک منزل کے جیسی ہے۔ اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک احسان ہے۔
کچھ محفل کے بارے میں بھی لکھتے کہ کیسا پایا اور کیا سب سے اچھا لگتا ہے اسکی اہمیت وغیرہ وغیرہ
محفل کو میں نے کیسے تلاش کیا۔ یہ بات بار بار دہرا چکا ہوں۔ کئی بار اچھی لگی اور کئی بار پھر اچھی ہی لگی۔ دراصل اس کے قواعد و ضوابط ہی ذہن میں ایک خاکہ بنا دیتے ہیں۔ فورم کے نشے والے دھاگے میں میں نے یوں کہا۔
اب تو مجھے اردو محفل کے مزاج کی سمجھ آرہی ہے۔ اور انہوں نے نشے کی سند عطا کر دی۔ آپ کی شفقت شامل حال ہے اور دیگر احباب کی دل جوئیاں بھی۔ ورنہ اردو محفل فورم میں آنے سے پہلے میں تنہا تھا۔ پہلے تو اپنا موڈ بھی تنہا رکھنا چاہتا تھا۔ پھر خود کو چھپایا اور رُعب دار موڈ ”پڑھاکو“ لگایا۔ اللہ کرے اردو محفل پھلے پھولے اور معاشرے میں انسانیت کو استحکام نصیب ہو، اسی طرح کے فورمز سے لوگ ایک دوسرے سے مربوط ہو کر گھل مل جاتے ہیں۔ جو بعد میں تاریخ کا ایک باب بن جاتا ہے۔