سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آج گھر سے جمعہ کی نماز کے لئے نکلے تو گھر کے باہر گلابی و سفید پھولوں پر نگاہ پڑی، سوچا احباب سے شئیر کرتے ہیں۔
بہت خوبصورت لگ رہے ہیں سب پھول !
آج گھر سے جمعہ کی نماز کے لئے نکلے تو گھر کے باہر گلابی و سفید پھولوں پر نگاہ پڑی، سوچا احباب سے شئیر کرتے ہیں۔
سیدہ شگفتہ آپی، غلطی سے آپ کے ایک مراسلے پر "غیر متفق" پر کلک ہوگیا معذرت ۔۔
ہی ہی ہیسیدہ شگفتہ آپی، غلطی سے آپ کے ایک مراسلے پر "غیر متفق" پر کلک ہوگیا معذرت ۔۔
سیدہ شگفتہ آپی، غلطی سے آپ کے ایک مراسلے پر "غیر متفق" پر کلک ہوگیا معذرت ۔۔
السلام علیکم !
یہ کون سا مراسلہ ہے ؟ ہمت علی اور ناعمہ عزیز کے بعد امین بھائی یہ ہمت آپ نے دکھائی ہے غیر متفق ہونے کی
جی وہ تو کرلیا۔۔ میں نے بتایا اس لیے کہ نوٹیفیکیشن گیا ہو شاید ان کے پاس،،تو اس کو ٹھیک کر لیں، اس میں کیا مشکل ہے؟
ہاہاہاہی ہی ہی
بھیا میرے سے تو کئی مرتبہ ایسا ہوا پسند اور ناپسند والے آپشن ساتھ ساتھ ہیں تو میں نے کئی مرتبہ غلطی سے ناپسند پر کلک کردیا اور انڈو کرکے دوبارہ پسند پر کیا
ہاں جی چاچو ۔۔گلا کا نہ بس زکام کا ہوجائے ساتھ میں آنکھوں سے پانی بھی بہہ رہا ہےو علیکم السلام
پہلے گلا خراب تھا، اب زکام بھی ہو گیا۔ اب گلے کے ساتھ ساتھ زکام کا علاج بھی کرنا پڑے گا۔
سیدہ شگفتہ آپی، غلطی سے آپ کے ایک مراسلے پر "غیر متفق" پر کلک ہوگیا معذرت ۔۔
سعود بھائی حالات اچھے ہو جائیں بس یہی دعا ہے ۔ سب سیاستدانوں نے مل کے عوام کی زندگیوں کو مشکل بنایا ہوا ہے ۔
آپ کو شاید علم نہ ہو کہ غیر متفق یا نا پسند یا کوئی بھی منفی پوائنٹ پر مراسلہ نگار کی ریٹنگ میں فرق آ جاتا ہے۔
ہاں جی چاچو ۔۔گلا کا نہ بس زکام کا ہوجائے ساتھ میں آنکھوں سے پانی بھی بہہ رہا ہے
میں نے جان بوجھ کر تو نہیں کیا
یہ ٹھیک ہے چاچو ۔۔پر آسان سا علاج کیجئے گا جس میں زیادہ درد نہ ہوگلے کا علاج
زکام کا علاج
آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج
کیوں نہ ایک ہی دفعہ مکمل علاج کر لیا جائے۔
مجھے پتا ہے جان بوجھ ہی کیا ہےمیں نے جان بوجھ کر تو نہیں کیا
جان بوجھ کر نہیں کیا تو کیا ماؤس کو آٹو پر لگایا ہوا ہے؟