کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ۔۔۔ ۔ کیا ہوا خیریت ہے شگفتہ ؟ برا کیوں گذرا دن ؟

سیاستدانوں کی وجہ تو اب ہر آنے والا دن گرہن زدہ ہوتا جا رہا ہے اور اس بری سیاست کی وجہ سے سب پاکستانیوں کی زندگی تکلیف دہ ہوتی جا رہی ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹیگ کی سہولت اچھی ہے اس کی وجہ سے پچھلے کسی پیغام کا معلوم ہو جاتا ہے کیونکہ اب جو صفحات گزر چکے ہوں وہ اب تقریبا پڑھنے سے رہ جاتے ہیں ۔
 

محمد امین

لائبریرین
و علیکم السلام اور السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟

جی آپی الحمد للہ :) بس آج کی چھٹی کا رات کو ہی ابو نے بتا دیا تھا تو صبح جانے کی زحمت نہیں کی میں نے :)

تیار تو ہوگئے تھے جانے کو۔
پھر معلوم ہوا کہ آج تو فری فنڈ کی چھٹی ہے۔

ہاہاہاہ۔۔۔۔رات کو میں جاگ رہا تھا جب رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا تھا۔۔۔ تو صبح تیار ہی نہیں ہوا۔۔۔ پچھلی ہڑتال میں تو تیار ہو گیا تھا مگر گیا نہیں تھا ظاہر ہے پھر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top