کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
جب مچھروں پر اسپرے کا اثر نہیں ہوتا تو فہیم پر کیسے ہوگا ۔۔۔ :p
ویسے fahim دھیان کس طرف تھا اس وقت ہوش کہاں گم تھے ؟:-P
:) ایک تو میرے پاس سمائیلیز کام نہیں کر رہی ہیں۔ ورنہ اتنا بڑا ہا ہا ہا کرنا تھا۔
کمنٹ آف دا ڈے سارہ :)
fahim مذاق کر رہی ہوں :)
 
فہیم

ہاں جی
اتنا اثر بھی نہیں ہوا کہ میں یہی کہہ سکتا
یاروں مجھے تنگ نہ کرو میں نشے میں ہوں:biggrin:
 
فہیم

لائبریرین
نشہ تو پہلے تھا تمہیں جب ہی بنا سوچے سمجھے خود پر کر لیا اسپرے:p
ہم نے بھی غور کیا ایسا کیوں ہوا۔
تو معلوم ہوا کہ ہمارے اسپرے کا کیپ تھوڑا ڈھیلا سا ہوچلا ہے۔
اسی ڈھیلے پنے میں اسے دباتے ہوئے اس کے ہول کا رخ ہمارے رخِ روشن کی طرف ہوگیا:cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top