کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم !

لیجئے بھیا بہنا لوگ اب تو آنی نے بھی کہہ دیا ہے کہ میں کم بولتی ہوں۔
سب لوگ یہاں آجائیں !

:)
 
فہیم

لائبریرین
نہیں نہیں ہم نہیں رکنے والے ۔۔۔جو مرضی کرلیں بھیا :LOL:
یعنی پھر میں پہلی قسط پوسٹ کردوں :)

لو یہ پہلی قسط حاضر پھر۔
اگلی پھر کبھی سہی :)

گڑیا کیسی ہے
ہاں تو جی ہمیں بتانا ہے کہ عائشہ یعنی کہ ہماری مرسیڈیز بہنا۔۔اپسسس۔ مطلب بہت اچھی والی اور بہت زیادہ پیاری والی بہنا کیسی ہے۔

ابھی جیساکہ ہم اوپر بتاچکے ہیں کہ وہ بہت اچھی اور بہت زیادہ پیاری تو ہے ہی، ساتھ میں بڑے دل والی بھی ہے :)
ہماری بے تکی باتوں کو بھی دل پر نہیں لیتی۔ یعنی خود ہی جان لیں کہ اس کا دل بھی کتنا پیارا ہے:love:

ہاں تو اب ذرا آگے بڑھتے ہوئے مزید جانتے ہیں کہ اچھی والی بہنا کی اور خصوصیات کیا ہیں:happy:

اس کو سائنس سے بہت محبت ہے اتنی کہ موویر بھی دیکھتی ہے تو صرف سائنس فنکشن، باقی موویز کو تو بالکل بھی گھاس نہیں ڈالتی:bee:
بلکہ گھاس تو اچھوں اچھوں کو بھی نہیں ڈالتی۔ چند ایک ہی خوش نصیب ہونگے جو اس گھاس سے فیض یاب ہیں:ROFLMAO:

ساتھ میں بقول اس کے ہی کہ یہ بہت گم گو بھی ہے۔
اس بات کو ہم تہہ دل سے تسلیم کرلیتے ہیں:rolleyes:

یہ اتنی گم ہو ہیں کہ اگر ان کی اپنی فرینڈز بھی کبھی ملنے آجائیں تو یہ گھر میں کسی کو ان سے باتیں کرنے کا مشورہ دے کر خود چائے بنانے چلی جاتی ہیں:p
یہ شاید اس لیے بھی ہوتا ہو کہ ان کے ہاتھ کی چائے پینے کے بعد پھر کوئی فرینڈز گھر کا رخ ہی نہ کرے:tongue:

ختم شد قسط اول​
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یعنی پھر میں پہلی قسط پوسٹ کردوں :)

لو یہ پہلی قسط حاضر پھر۔
اگلی پھر کبھی سہی :)

گڑیا کیسی ہے
ہاں تو جی ہمیں بتانا ہے کہ عائشہ یعنی کہ ہماری مرسیڈیز بہنا۔۔اپسسس ۔ مطلب بہت اچھی والی اور بہت زیادہ پیاری والی بہنا کیسی ہے۔

ابھی جیساکہ ہم اوپر بتاچکے ہیں کہ وہ بہت اچھی اور بہت زیادہ پیاری تو ہے ہی، ساتھ میں بڑے دل والی بھی ہے :)
ہماری بے تکی باتوں کو بھی دل پر نہیں لیتی۔ یعنی خود ہی جان لیں کہ اس کا دل بھی کتنا پیارا ہے:love:

ہاں تو اب ذرا آگے بڑھتے ہوئے مزید جانتے ہیں کہ اچھی والی بہنا کی اور خصوصیات کیا ہیں:happy:

اس کو سائنس سے بہت محبت ہے اتنی کہ موویر بھی دیکھتی ہے تو صرف سائنس فنکشن، باقی موویز کو تو بالکل بھی گھاس نہیں ڈالتی:bee:
بلکہ گھاس تو اچھوں اچھوں کو بھی نہیں ڈالتی۔ چند ایک ہی خوش نصیب ہونگے جو اس گھاس سے فیض یاب ہیں:ROFLMAO:

ساتھ میں بقول اس کے ہی کہ یہ بہت گم گو بھی ہے۔
اس بات کو ہم تہہ دل سے تسلیم کرلیتے ہیں:rolleyes:

یہ اتنی گم ہو ہیں کہ اگر ان کی اپنی فرینڈز بھی کبھی ملنے آجائیں تو یہ گھر میں کسی کو ان سے باتیں کرنے کا مشورہ دے کر خود چائے بنانے چلی جاتی ہیں:p
یہ شاید اس لیے بھی ہوتا ہو کہ ان کے ہاتھ کی چائے پینے کے بعد پھر کوئی فرینڈز گھر کا رخ ہی نہ کرے:tongue:

ختم شد قسط اول​

ہاے اللہ جی میرا دل بڑا ہے بھیا ۔۔مجھے معلوم ہی نہیں تھا ۔:eek:

لو جی اب تو دو لوگ متفق ہوگئے کہ میں کم بولتی ہوں۔:ROFLMAO:

ہی ہی ہی بھیا ۔۔
 
نہیں نہیں
وہ طبیعت خرابی والا بڑا نہیں ہے تم ڈرو نہیں :ROFLMAO:

اور یہ دوسرا کون متفق ہے بھلا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top