کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی حالات اچھے ہو جائیں بس یہی دعا ہے ۔ سب سیاستدانوں نے مل کے عوام کی زندگیوں کو مشکل بنایا ہوا ہے ۔
ویسے تو ہم عموماً ایسے مواقع پر یہ دعا دیتے ہیں کہ اللہ انھیں عقل سلیم عطا فرمائے۔ لیکن بات سیاست دانوں کی ہو تو پتا نہیں کیوں اپنی دعا کی بے وقعتی اور لازمی طور پر رد کئے جانے کا احساس بہت شدید ہوتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں تو اب ساڑھے ساتھ بجے لائٹ نے چلے جانا ہے۔

ہم بھی چلے جاکر کھانا وغیرہ کھائیں۔
اب ان شاءاللہ رات کو ہی ملاقات ہوگی۔

دعا کیجئے گا ہماری بجلی اور نیٹ دغا نہ دے آج۔


اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top