کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جو اس دنیا میں آیا ہے اس نے ایک دن جانا بھی ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ سب اس کو دیکھتے ہیں جو چلا گیا، کیا کبھی کسی نے یہ بھی سوچا ہے کہ میں نے بھی اسی طرح جانا ہے۔ کل کو میری باری بھی آنی ہے۔ میں بھی اسی طرح مردہ پڑا ہوں گا اور دوسرے مجھے غسل دے رہے ہوں گے، کفن دے رہے ہوں گے اور پھر قبر میں اتار رہے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اچھے مسلمان کو اس بات کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے اور اللہ کی رضا میں راضی رہنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top