تبسم
محفلین
تو کسی اور کے ساتھ کرئیں نا میں تو دیکھ نے والی ہوں میرے ساتھ تو نہیں کر سکتے آپلیکن اپنے ساتھ کروں گا تو وہ
ایکشن نہیں
پاگل پن کہلائے گا
تو کسی اور کے ساتھ کرئیں نا میں تو دیکھ نے والی ہوں میرے ساتھ تو نہیں کر سکتے آپلیکن اپنے ساتھ کروں گا تو وہ
ایکشن نہیں
پاگل پن کہلائے گا
اب یہ کسی اور کو تو آپ ڈھونڈیں نہتو کسی اور کے ساتھ کرئیں نا میں تو دیکھ نے والی ہوں میرے ساتھ تو نہیں کر سکتے آپ
میں کیوں ڈھونڈؤں آپ کو ایکشن دکھا نا ہے نا مجھے تھوڑے ہیاب یہ کسی اور کو تو آپ ڈھونڈیں نہ
لیکن دیکھنے کا شوق تو آپ کو ہورہا ہے نہمیں کیوں ڈھونڈؤں آپ کو ایکشن دکھا نا ہے نا مجھے تھوڑے ہی
اب تو کوئی اشارہ ملے تو ہی اندازا لگایا جا سکتا ہے۔
جی شمشاد بھائی وہ یہیں پاکستان میں ہی ہے۔ممکن ہے زینب پاکستان میں ہی ہو۔
اب تو دیکھ نے سے رہی میںلیکن دیکھنے کا شوق تو آپ کو ہورہا ہے نہ
نہ کہ مجھے دکھانے کا
اب تو دیکھ نے سے رہی میں
میں جا رہی ہوں اب اکر دیکھ تی ہوں جب تک ڈھونڈ لیں کسی کو بھی
جی شمشاد بھائی وہ یہیں پاکستان میں ہی ہے۔
اور خود اسکی اپنی طبیعت بھی ٹھیک نہیں۔
لیکن وہاں تو میں نے اندراج کروایا ہی نہیں تھاخالو کی بہن یا خالو کی بیٹی؟
ہمارے شادی دفتر میں تو خالو کی بیٹی لکھا ہوا ہے۔
جمعہ کا ذکر خصوصیت سے اس لئے کیوں کہ اس وقت اسلامک سینٹر جاتے ہیں۔اچھا
تو آج آپ نے جمعہ پڑھ ہی لی
باقی وقتوں کا کیا بنا؟؟؟؟؟
لیکن وہاں تو میں نے اندراج کروایا ہی نہیں تھا