تبسم
محفلین
کیوں فہیم بھائی کی بو لی الگ ہو تی ہے کیایہ لیں بھئی اس کو بھی فہیم والی بولی آ گئی ہے۔
کیوں فہیم بھائی کی بو لی الگ ہو تی ہے کیایہ لیں بھئی اس کو بھی فہیم والی بولی آ گئی ہے۔
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے بھیا
اچھا جی
تو کر کے کھائیں مینو بھی دیکھنا ہے آپ کا ایکشن
میں بالکل ٹھیک ٹھاکمیں ٹھیک ہوں آپ لوگ کیسے ہیں
خالو کی بہن کے ساتھ رشتہ طے ہوا ہےاوئی پوری بات بتائیں ناں پھر
ہی ہی ہی
میں آپنے دانت کی نہیں آپ کے ہی دانت کی دے نے کی سوچ رہی ہوں اب آپ کر ایکشن کر کے دکھا ئیںیعنی آپ کو ایکشن دیکھنے کے لیے اپنے دانت کی قربانی دینا منظور ہے
میں آپنے دانت کی نہیں آپ کے ہی دانت کی دے نے کی سوچ رہی ہوں اب آپ کر ایکشن کر کے دکھا ئیں
خالو کی بہن کے ساتھ رشتہ طے ہوا ہے
یہ کیسے ہو سکتا ہے بھائی آپ اُس ہی کے دانت تو ڑیں گے تو وہ کیسے دیکھ پائے گاجس نے ایکشن دیکھنا ہے
دانت بھی پر اسی کا ہونا چاہیے نہ
زین بھائی آپ آپنے بال کیوں توڑ رہے ہیںیااللہ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے بھائی آپ اُس ہی کے دانت تو ڑیں گے تو وہ کیسے دیکھ پائے گا
اس لیے کہے رہی ہوں آپ آپنے توڑیں میں دیکھ تی ہوں آپ کا ایکشن
فہیم بھئا میں بھی اچھی ہوں
ابھی تو کچھ بھی نہیں کر رہی
میرا اااااااااااااااااخالو کی بہن کے ساتھ کس کا رشتہ طے ہوا ہے؟
ابھی تو
لیکن آج کچھ مہمان آئیں گے شام میں