کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لٹریچر سے متعلق کورسیز میں خارجی مطالعہ پر زیادہ زور دینا چاہئے۔ ٹیچرز کو مورد الزام ٹھہرا کر خود کو بری الذمہ سمجھنا گولڈ میڈلسٹ کا وطیرہ نہیں ہوتا ننھی پری۔ :) :) :)

بس آپ سعود بھیا کی دلاری پری ہیں، محفل کی آن ہیں اور یہ آپ کو ثابت کرنا ہے۔ اگر کسی قسم کی ضرورت محسوس ہو تو محفلین سے شئیر کریں، کوئی نہ کوئی آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ضرور سامنے آئے گا۔ گو کہ انگریزی ادب ہمارا موضوع نہیں لیکن اپنی بہن کو سرخرو دیکھنے کے لئے سعود بھیا بھی ہر تعاون کو تیار ہیں۔ :) :) :)

ہاؤ سویٹ لالہ :) اسی لیے تو ہم نے میم کو کہا نہیں وہ تو میں زونی آپی کو بتا رہی تھی ، دراصل بہت سے کونسیپٹس ایسے ہوتے ہیں جن میں ٹیچر کی گائیڈنس کی ضرورت ہوتی ہے ، اور ویسے بھی لالہ میں نے تو فسٹ ٹائم لٹریچر پڑھا ہے نا :rolleyes:
لیکن میں زیادہ ہیلپ انٹرنیٹ سے لیتی ہوں ، یا کورس کے علاوہ کتابوں سے ، مختلف نوٹس سے ، تاکہ اچھی سے کونسیپٹس کلئر ہو جائیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

انگریزی ادب سے اپنا دور کا بھی واسطہ نہیں۔ بلکہ اردو ادب سے بھی یہی حال ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
واقعی ؟ میں تو مرعوب ہوگیا۔
مجھے تو کبھی پسند نہ آیا۔ بلکہ یوں کہنا درست ہوگا کہ کبھی سمجھ ہی نہ آیا۔ ادب سے میری شدھ بدھ محدود ہی ہے۔ :)
آپ کو اس کا کونسا ڈرامہ پسند ہے ؟ :)

مجھے اوتھیلو پسند ہے :) پڑھ کے رونے لگ گئی تھی میں ہاہاہاہا
 
ہاؤ سویٹ لالہ :) اسی لیے تو ہم نے میم کو کہا نہیں وہ تو میں زونی آپی کو بتا رہی تھی ، دراصل بہت سے کونسیپٹس ایسے ہوتے ہیں جن میں ٹیچر کی گائیڈنس کی ضرورت ہوتی ہے ، اور ویسے بھی لالہ میں نے تو فسٹ ٹائم لٹریچر پڑھا ہے نا :rolleyes:
لیکن میں زیادہ ہیلپ انٹرنیٹ سے لیتی ہوں ، یا کورس کے علاوہ کتابوں سے ، مختلف نوٹس سے ، تاکہ اچھی سے کونسیپٹس کلئر ہو جائیں :)
نہ صرف کونسیپٹ اور فلسفہ کلئیر ہوگا بلکہ خارجی مطالعہ سے کچھ ایسی پتے کی باتیں معلوم ہوں گی جو دوسروں کو معلوم نہیں ہوں گی۔ اس طرح آپ کے جوابات آپ کو دوسروں سے ممتاز کریں گے۔ اور یہ چیز گولڈ میڈل کی کلید ہے۔ :) :) :)
 
ٹھیک ہے لالہ اب ایسا ہی ہو گا :)
 
ٹھیک ہے لالہ اب ایسا ہی ہو گا :)

ہم حال ہی میں ایک نئے پروجیکٹ کر ریسرچ کا کام شروع کر رہے تھے تو ابتداء میں ہم لوگ مسائل جمع کر رہے تھے۔ اور کئی ہفتوں تک بے شمار مسائل اور اس کے ٹیڑھے میڑھے موجودہ حل کو لیکر بات ہوتی رہی۔ جبکہ دو تین ہفتوں سے ہمارے پروفیسر نے کہنا شروع کیا کہ اب پرابلم ڈومین میں نہیں بلکہ سولیوشن ڈومین میں فوکس کرنا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ مسائل ہیں اور ہم نے ان کا تخمینہ بھی لگا لیا۔ اب بار بار ان کی لکیر پیٹنے کے بجائے ممکنہ حل کے بارے میں سوچنا ہے اور حل پر ہی فوکس کرنا ہے۔ یہ بات ہم اس لئے کہہ رہے ہیں کہ اس میں آپ کے لئے بھی تھوڑا سا سبق ہے۔ آپ کی راہ میں بہت سارے مسائل آئیں گے مثلاً اساتذہ سے مناسب رہنمائی کا فقدان، وقت پر کتابوں اور دیگر وسائل کی عدم دستیابی کا مسئلہ، بجلی کا بحران، گھر کی ذمہ داریان اور کام وغیرہ۔ چونکہ ان کو سرے سے مٹایا نہیں جا سکتا اور اس کا کوئی مطلق حل نہیں اس لئے ان کو بار بار دہرانے کے بجائے یہ سوچنا ہے کہ جو کچھ دستیاب ہے اس سے کس قدر استفادہ ممکن ہے، کیا کسی چیز کا کوئی متبادل دستیاب ہے یا نہیں۔ یعنی اب فوکس سولیوشن ڈومین ہیں!!!

گیٹ سیٹ گو! ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ آج صبح والی پارٹیاں کہاں رہ گئیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہفتہ کی چھٹی منا رہی ہیں؟
 
ابو یاسر

محفلین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ :)
آپ کی طرف سے اگلی قسط نہیں آئی ابھی تک
یا پھر وہی آخری تھی :)
:)
محترم فہیم بھائی
مجھے کوئی خاص لکھنا نہیں آتا ، اس پر میری زبان ممبئیا ٹائپ کی زیادہ ہے
جس میں گرامر کی مشکلیں زیادہ ہیں
اس لیے بڑی بڑی تحریر بڑی مشکل سے لکھ پاتا ہوں
کل رات ہی سوچ رہا تھا کہ دہلی والا کانٹی نیو کروں مگر یہ سوچ کر رک گیا کہ
اب بات پرانی ہوچکی
:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top