کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ :)
آپ کی طرف سے اگلی قسط نہیں آئی ابھی تک
یا پھر وہی آخری تھی :)
السلام علیکم ،
بھئی ہم بھی آ گئے ہیں آپ محفل میں،۔۔۔ :ROFLMAO:
وعلیکم السلام
خالی ہاتھ ہی چلے آئے ہو۔
یہاں ایسے آنا ٹھیک نہیں ہوتا :)
 
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ :)
آپ کی طرف سے اگلی قسط نہیں آئی ابھی تک
یا پھر وہی آخری تھی :)

وعلیکم السلام
خالی ہاتے ہی چلے آئے ہو۔
یہاں ایسے آنا ٹھیک نہیں ہوتا :)

بھئی جو بھی چاھیے میری طرف سے ادی سارہ دینگی:!،
لگے ہاتھوں لے لو !:lol::ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
فھیم بھائی کام کی بات کرو،

اگر کچھ لینا ہو تو لو!،
ورنہ دماغ کی دھی نا بناؤ!:laugh::dancing:

آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کچھ بیچنے آئے ہیں یہاں :)

اور خشک بھوسے کی دہی نہیں بنتی بھائی
وہ تو بس کَھل کے ساتھ ملا کر گائے بھینسوں کو کھلایا جاتا ہے:rolleyes:
 

مہ جبین

محفلین
ہم نے بھی غور کیا ایسا کیوں ہوا۔
تو معلوم ہوا کہ ہمارے اسپرے کا کیپ تھوڑا ڈھیلا سا ہوچلا ہے۔
اسی ڈھیلے پنے میں اسے دباتے ہوئے اس کے ہول کا رخ ہمارے رخِ روشن کی طرف ہوگیا:cool:
فہیم ذرا دھیان سے اسپرے کیا کرو ، شکر ہے کہ زیادہ فساد نہیں مچایا اسپرے نے ورنہ طبیعت زیادہ خراب بھی ہوسکتی تھی
 

فہیم

لائبریرین
فہیم ذرا دھیان سے اسپرے کیا کرو ، شکر ہے کہ زیادہ فساد نہیں مچایا اسپرے نے ورنہ طبیعت زیادہ خراب بھی ہوسکتی تھی

جی آنٹی وہ بس بے دھیانی میں ہوگیا۔
جیسے ہی اسپرے منہ پر پڑا میں نے ایک دم بٹن چھوڑ دیا۔
اور جلدی سے جاکر منہ اور آنکھیں پانی سے صاف کی اور غرارے کرکے گلیاں بھی کرلیں :)
 
آج گھر سے جمعہ کی نماز کے لئے نکلے تو گھر کے باہر گلابی و سفید پھولوں پر نگاہ پڑی، سوچا احباب سے شئیر کرتے ہیں۔ :) :) :)

2012-03-30%2013.23.08.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top