کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج گھر سے جمعہ کی نماز کے لئے نکلے تو گھر کے باہر گلابی و سفید پھولوں پر نگاہ پڑی، سوچا احباب سے شئیر کرتے ہیں۔ :) :) :)

2012-03-30%2013.23.08.jpg

بہت خوبصورت لگ رہے ہیں سب پھول !
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی، غلطی سے آپ کے ایک مراسلے پر "غیر متفق" پر کلک ہوگیا معذرت :) ۔۔
ہی ہی ہی
بھیا میرے سے تو کئی مرتبہ ایسا ہوا پسند اور ناپسند والے آپشن ساتھ ساتھ ہیں تو میں نے کئی مرتبہ غلطی سے ناپسند پر کلک کردیا اور انڈو کرکے دوبارہ پسند پر کیا :)
 

محمد امین

لائبریرین
یہ کون سا مراسلہ ہے ؟ ہمت علی اور ناعمہ عزیز کے بعد امین بھائی یہ ہمت آپ نے دکھائی ہے غیر متفق ہونے کی :happy:

ہاہاہا۔۔ نہیں غلطی سے ہوگیا تھا نا :laugh: ٹھیک کرلیا پھر، میں نے سوچا بتا دوں کہیں آپ کو یہ نہ لگے کہ میں غیر متفق ہوں، ہی ہی ہی ۔۔وہ مراسلہ بھی سیاستدانوں والا تھا :)

تو اس کو ٹھیک کر لیں، اس میں کیا مشکل ہے؟
جی وہ تو کرلیا۔۔ میں نے بتایا اس لیے کہ نوٹیفیکیشن گیا ہو شاید ان کے پاس،،

یہاں 36 ڈگری ہے :( ۔۔۔۔
ہی ہی ہی
بھیا میرے سے تو کئی مرتبہ ایسا ہوا پسند اور ناپسند والے آپشن ساتھ ساتھ ہیں تو میں نے کئی مرتبہ غلطی سے ناپسند پر کلک کردیا اور انڈو کرکے دوبارہ پسند پر کیا :)
ہاہاہا :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top