محمداحمد
لائبریرین
اب آئے ہیں چندی-مل یعنی کے چائنہ کے عمر اک-مل---
عمر اکمل کہنا ضروری تھا کیا۔
اب آئے ہیں چندی-مل یعنی کے چائنہ کے عمر اک-مل---
اسکی وکٹ پر خوش نہ ہو یہ تو ہم صدقے کی وکٹ نکالنے کے لئے رکھا ہوا ٹیم میںعمر اکمل کہنا ضروری تھا کیا۔![]()
اسکی وکٹ پر خوش نہ ہو یہ تو ہم صدقے کی وکٹ نکالنے کے لئے رکھا ہوا ٹیم میں![]()
اور بھی ایک دو فورمز پہ چلتی ہےکرکٹ میچز میں یا تو کرک انفو پر کمنٹری چلتی ہے یا پھر محفل فورم پر ۔۔![]()
اُلٹی پڑ گئیں سب تدبیریں وغیرہ وغیرہمیتھوز انڈے سے بچ گیا
یعنی زینب کا ابتدائی وار خالی گیا
![]()
ہوتے ہوتے رہ گیاسات لکھنے کا دل چاہ رہا ہے جلدی سے۔