چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

محمد عامر کی ٹورنامنٹ کی پہلی وکٹ-
اور یہ وکٹ جنید کے بہترین اوور کے نام-ایک اچھا اوور مومینٹم پر ایسے ہی اثرانداز ہوتا ہے- خوب است!!​
 
خوب است جی کافی عرصے بعد جنید خان کا پُرانا روپ دیکھنے کو ملا ہے- اور ریورس سوئنگ بھی- اس سے بہتر شائد ہی کچھ خوبصورت ہو-
 
Top