چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

فرقان احمد

محفلین
اگر بقیہ تین وکٹیں جلد گر جاتی ہیں تو یہ میچ بھارت، جنوبی افریقہ میچ کا ری پلے ٹائپ بن جائے گا ۔۔
 

یاز

محفلین
ٹارگٹ تو زیادہ نہیں ہے، لیکن ہماری ٹیم "تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں" بنانے کی اہلیت رکھتی ہے
 
Top