چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیونکہ یہ۔۔۔۔ وہ۔۔۔۔۔۔۔
ہاں یاد آیا یاز بھائی نے کہا تھا کھپے ان سے پوچھیں :rolleyes:
لو ،دسو :beating:
آنکھیں بند کر کے پیچھے چلنے سے پہلے پوچھنا چاہیے تھا ناں کہ کیوں کھپے :)

یاز بھائی ، ذرا یہاں آئیے گا۔
اپنے ساتھ دوسروں کو بھی بگاڑتے ہیں آپ :beating::beating:
ویسے یہ کھپے کہانی کیا ہے ؟ تفصیل پلیز :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اسوقت تو ٹیم میں کوئی نہیں البتہ ماضی میں لنکا کی جانب سے مسلمان کھیل چُکے ہیں۔
بہرکیف مشورہ اچھا ہے۔ بس یہ بتا دیں اشراق کے بعد استسقاء ہو جاتی ہے ناں :sneaky:
ان مسلمانوں نے کامیابیاں سمیٹیں یا پھر لنکا ڈھائی؟
 

حسیب

محفلین
افریقہ کے خلاف میچ سے پہلے زینب نے افریقن کپتان اے بی ڈی ویلئیر کے ساتھ سیلفی لی. اس میچ میں اے بی ڈی ویلئیر اپنے کیرئیر میں پہلی بار پہلی ہی گیند پہ آؤٹ ہو گیا اور افریقہ میچ بھی یار گیا. سری لنکا انڈیا میچ سے پہلے زینب نے انڈین کپتان کے ساتھ سیلفی لی تو انڈین کپتان تقریبا تین چار سال بعد صفر پہ آؤٹ ہوا اور انڈیا میچ بھی ہار گیا.
اس لیے عوام کا اصرار تھا کہ ایک سیلفی لنکن کپتان کے ساتھ بھی ہونی چاہیے
:LOL::LOL:
یہ سری لنکن کپتان ہیں
 

حسیب

محفلین
اسی طرح کا معاملہ یحیی حسینی (یہ بھی ایک جرنلسٹ ہیں) کے ساتھ بھی ہوا ہے. افریقہ کے خلاف میچ سے پہلے یحیی نے بھی افریقن کپتان کے ساتھ سیلفی لی تھی. اور پھر انگلینڈ آسٹریلیا میچ سے پہلے آسٹریلین کپتان کے ساتھ سیلفی لی. آسٹریلیا بھی ہار کر باہر ہو چکا ہے
 
کیا یہ درست ہے کہ اگر پاکستان ۳۰۰ سے زائد کا ہدف ۱۳ اوورز میں مکمل کرے یا ۲۶۴ سے زائد رنز سے شکست دے تو سیمی فائنل بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے گا؟
 

سعادت

تکنیکی معاون
کیا یہ درست ہے کہ اگر پاکستان ۳۰۰ سے زائد کا ہدف ۱۳ اوورز میں مکمل کرے یا ۲۶۴ سے زائد رنز سے شکست دے تو سیمی فائنل بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے گا؟
یہ بات درست ہو یا نہ ہو، پاکستانی ٹیم سے ایسی امیدیں رکھنا ہرگز درست نہیں۔ :)
 
Top