چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

آج گروپ سٹیج کا آخری میچ ہوگا۔
یہ میچ بھی ناک آوٹ ہے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔
ٹائی یا بارش کی صورت میں سری لنکا کوالیفائی کرے گی۔
لنکا کھپے است جی۔۔۔
 

حسیب

محفلین
مجھے پاکستان کا پلڑا تھوڑا بھاری لگ رہا ہے بیٹنگ دونوں ٹیموں کی ایک جیسی ہے ایک میچ میں ہیرو اور اگلے میں زیرو
پاکستان کو بولنگ میں برتری حاصل ہے

پاکستان کھپے جی کھپے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج گروپ سٹیج کا آخری میچ ہوگا۔
یہ میچ بھی ناک آوٹ ہے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔
ٹائی یا بارش کی صورت میں سری لنکا کوالیفائی کرے گی۔
لنکا کھپے است جی۔۔۔
اللہ کرے پاکستان کی جیت ہو، آمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج گروپ سٹیج کا آخری میچ ہوگا۔
یہ میچ بھی ناک آوٹ ہے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔
ٹائی یا بارش کی صورت میں سری لنکا کوالیفائی کرے گی۔
لنکا کھپے است جی۔۔۔
سری لنکا والے مسلمان ہوتے تو آج نماز استسقاء پڑھ رہے ہوتے۔
 
سری لنکا والے مسلمان ہوتے تو آج نماز استسقاء پڑھ رہے ہوتے۔

اسوقت تو ٹیم میں کوئی نہیں البتہ ماضی میں لنکا کی جانب سے مسلمان کھیل چُکے ہیں۔
بہرکیف مشورہ اچھا ہے۔ بس یہ بتا دیں اشراق کے بعد استسقاء ہو جاتی ہے ناں :sneaky:
 
کون ہیں یہ دونوں ؟
ایک تو شاید عبداللہ بھائی کی کھپے ٹیم کا کھلاڑی ہو گا ، یہ خاتون کون ہیں؟
یہ خاتوں زینب عباس ہیں۔ جو کہ سپورٹس جرنلسٹ ہیں اور یہ ٹورنامنٹ دنیا نیوز کے لئے کور کر رہی ہیں۔
اب آپ اس تصویر کا پس منظر بھی بتانا ہوگا کیا؟
 
Top